نئے سال پر حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
نیپرا نے پاور سسٹم میں خرابیوں کا پول کھول دیا اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2024 میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے
نئے سال پر ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کاروبار 2024 اسٹاک ایکس چینج کے لئے بہترین ثابت، 100 انڈیکس میں 53 ہزار پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ معاشی اشاریوں میں بہتری کے باعث انڈیکس نے نئے ریکارڈز قائم کئے، تجزیہ کار