افغانستان اور وسطِ ایشیا کیلئے پاکستانی برآمدات خطرے میں پڑگئیں، جُنید مکدا اضافی سیس اور ریگیولیٹری اقدامات نے مشکلات بڑھادیں، پی اے جے سی سی آئی کے صدر کی گفتگو
نیپرا نے بجلی کے فی یونٹ نرخوں میں 20 پیسے اضافے کی منظوری دیدی اضافے کا اطلاق ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا
عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں ایک روز بعد دوبارہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر بڑھ گئی
کاروبار اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخی دن، پہلی بار 1 لاکھ 7 ہزار پوائنٹس کی حد عبور ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 2500 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ
پاکستان آئی ایم ایف شرائط کے باعث ڈالر اصل قدر سے 67 روپے مہنگا گزشتہ تین برس میں روپے کی بلند قدر نے پاکستان کی معیشت پر منفی اثر ڈالا ہے۔
کاروبار ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان رقم ایوی ایشن فیول کے مستحکم ذخائر بنانے کے لیے استعمال ہو گی، اعلامیہ