آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر غیر ملکی حکومتوں کی جانب سے پریشان کن پیغامات موصول ہونا شروع برلن کو تشویش ہے کہ یہ معاملہ مستقبل کے دوطرفہ تعلقات پر اثرانداز ہو سکتا ہے
ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی وزارت خزانہ کا پاکستانی معیشت کے زیادہ تر اشاریوں میں بہتری کا دعویٰ
بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے پاور سیکٹر میں اصلاحات کا عمل شروع ایک نئی پاور مارکیٹ کا ڈھانچہ متعارف کرایا جائے گا جہاں صارفین بجلی خریدسکیں گے، اویس لغاری
کاروبار 56 شہروں میں غیرمنقولہ جائیدادوں کی قیمتوں میں 75 فیصد اضافہ ڈویلپرز اور بلڈرز کے تحفظات پر مذاکرات کے بعد ایف بی آر کا نوٹیفکیشن جاری
کاروبار اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ