انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ پیر کو انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے اضافے کے بعد 277 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔
کاروباری روز کے دوسرے دن اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 84 ہزار 910 پوائنٹس پر بند ہوا تھا
کاروبار 3.2 ارب ڈالر کی غیر ملکی مالی امداد: سعودی تیل کی سہولت سمیت اہم وعدے پاکستان موجودہ مالی سال کے دوران 19.274 ارب ڈالر حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے