ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی 11 ستمبر کو بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا
چار برس بعد امریکہ میں شرح سود میں کمی آج متوقع - پاکستان پر کیا اثر ہوگا؟ دنیا کے باقی مرکزی بینک شرح سود کم کر چکے، امریکا بالآخر کر رہا ہے، تجزیہ کار
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، کاروبار کے دوران 80 ہزار کی حد بحال ہنڈریڈ انڈیکس میں 900 پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوا
کاروبار مریم نواز کے 14 روپے فی یونٹ ریلیف سے تھری فیز میٹر والے محروم وزیرِاعلیٰ پنجاب نے سنگل اور تھری فیز تمام صارفین کے لیے ریلیف کا اعلان کیا تھا
کاروبار پیاز کی درآمد میں مشکلات، پاکستان میں پیاز کی قلت اور قیمت میں اضافے کا خدشہ تاجروں نے حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ کردیا
کاروبار ایشیائی ترقیاتی بینک نے 4 سال میں پاکستان کو کتنے ارب ڈالر قرض کی یقینی دہائی کرائی قرض دینے کی یقین دہانی صدر اے ڈی بی ماساتسوگو اساکاوا کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران کی گئی