سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، مسلسل تیسرے روز بھی مہنگا عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 20 ڈالر اضافے کے بعد 2512 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے
ملک میں اسٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں غیرمعمولی کمی عالمی منڈی میں خام مال کی قیمت اور تعمیراتی شعبہ میں طلب میں کمی کے باعث فی ٹن کی قیمت کم ہوئی ہے۔