کراچی چیمبر نے تاجروں کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کردی حکومت متنازع تاجر دوست اسکیم کم از کم تین ماہ کے لیے موخر کرے، افتخار شیخ کا مطالبہ
وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کا فیصلہ متعلقہ محکموں کو بندش کے لیے ایک ہفتے سے 3 ماہ کا وقت دے دیا گیا
ملت ٹریکٹرز نے ’مایوس کن حکومتی رویے‘ پر پلانٹس بند کردیے جی ایس ٹی ریفنڈ کا مسئلہ برقرار ہے، حکومت کی طرف سے کوئی موثر جواب نہیں ملا
پاکستان حکومت کا آئی ایم ایف سے 2023 میں بلند ترین شرح سود پر قرضہ لینے کا انکشاف اس فنڈ کو آئندہ تین سے پانچ برس میں 6.36 بلین ڈالر سے زائد ایس ڈی آرز کی ادائیگی کرنی ہے، اسٹیٹ بینک