لائف بوائے صابن بنانے والی کمپنی پر 6 کروڑ روپے جرمانہ عائد یونی لیور پاکستان کا سی سی پی کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان
لوہے اور اسٹیل کے 9 درآمد کنندگان نے ’منی لانڈرنگ‘ کرکے پورے نظام کی دھجیاں اڑا دیں حکام کی ناک کے نیچے درآمد کنندگان تین مالی سال میں 10 ارب روپے ہڑپ کرگئے، کمپنیوں کا وجود نہیں تھا، تحقیقات میں انکشاف
2008 میں سرکاری قرض 6.1 کھرب تھا، 2024 میں 67.5 کھرب تک پہنچ گیا، تفصیلات سینیٹ میں پیش یہ درست نہیں کہ مالی سال 2023-24 میں لیا گیا قرضہ دو سالوں کے مشترکہ اعداد و شمار سے زائد ہے، وزارت خزانہ