سونے کی کم ہوتی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ عالمی مارکیٹ میں 37 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2430 ڈالر کا ہوگیا
پاک سوزوکی نے بندرگارہ سے آٹو پارٹس کی کلیئرنس نہ ملنے پر احتجاجاً پلانٹ بند کر دیا متعدد آٹو پارٹس مینوفیکچررز پلانٹس میں پیداوار نہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں ملازمین پریشانی کا شکار
موبائل سم بلاکنگ: کراچی ٹیکس بار کی ایف بی آر سے ہفتہ وار فہرست اپ ڈیٹ کرنے کی درخواست سم بلاکنگ لسٹ کو ہر ہفتے اپ ڈیٹ کریں تاکہ اس فہرست میں تعمیل کرنے والے ٹیکس دہندگان کے نام شامل نہ ہوں، کے ٹی بے اے