پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا 25 جولائی کو ہڑتال کا اعلان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لیا جائے
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی گزشتہ روز سونے کی قیمت میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی
مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 24 اعشاریہ 36 فیصد ہوگئی۔
پاکستان سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیں سوالنامے میں گزشتہ 20 سال میں آئی پی پیز کو کی جانے والی کیپیسٹی پیمنٹس کی تفصیلات مانگی گئی ہیں
کاروبار وفاقی حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا طریقہ کار طلب وفاقی حکومت بتائے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کس طرح مقرر کی جاتی ہیں، لاہور ہائیکورٹ