آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا منصوبہ تیار بجلی اور گیس ٹیرف میں بھی مقررہ شیڈول کے مطابق اضافہ ہوگا، نان فائلرز کیلئے نرمی نہیں، پلان
دکان داروں سے ماہانہ 100 تا 10 ہزار روپے کا ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ 7 ارب ڈالر کے نئے قرضے کیلئے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت پرچون فروشوں سے رواں سال 50 ارب روپے وصول کرنے ہیں۔
آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ، وزیر خزانہ کا اسٹرکچرل ریفارمز لانے کا اعلان آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام لانے میں مدد ملے گی، محمد اورنگزیب