حکومت کا ایکشن، گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد وزارت تجارت نے گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی کے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کیے
سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ، چاندی کی قیمت مستحکم صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 382 ڈالر فی اونس ہے۔