’کھلے دودھ کی قیمت 300 روپے فی کلو پر پہنچ سکتی ہے‘ لاہور : ڈیری اور کیٹل فارمز ایسوسی ایشن نے جانوروں کی فیڈ اور خام مال پر لگنے والے ٹیکسز کو مسترد کردیا
وفاقی حکومت کے 3 ماہ میں قرضہ 113 فیصد بڑھ گیا مارچ سے مئی 2024 کے دوران وفاقی حکومت کا قرضہ 3 ہزار 11 ارب روپے بڑھا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ پر قابو پالیا گیا، ٹریڈنگ بحال آگ پر قابو پائے جانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے
کاروبار سعودی گروپ نے شیل پاکستان کے اکثریتی شیئرز حاصل کر لیے مسابقتی کمیشن نے بھی ان حصص کی خریداری کی منظوری دے دی