اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج،100انڈیکس میں 291 پوائنٹس کمی دیکھی گئی
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کی معمولی کمی کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک تبادلے میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا بھی ہوا تھا