سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ملازمت پیشہ افراد پر ٹیکس میں اضافہ متفقہ طور پر مسترد کر دیا نوزائیدہ بچوں کے دودھ پر ٹیکس اضافہ بھی مسترد، بجٹ سفارشات پر مبنی رپورٹ سینیٹ میں پیش
ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 278.62 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک