حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل پر 80 روپے تک پیٹرولیم لیوی بڑھانے پر غور جمع کی جانیوالی رقم گردشی قرضوں میں استعمال ہونے کا امکان
آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم، ڈیڈ لاک برقرار تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر نئے انکم ٹیکس ریٹس کے معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا
ڈبہ پیک جوسز سے 20 فیصد ڈیوٹی ختم کرنے کی سفارش اس اقدام سے 100ملین ڈالرکی متوقع برآمدات بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے
کاروبار اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں بڑی کمی کا امکان گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
کاروبار پاکستانی معیشت کا جائزہ لینے کیلئے امریکا نے وفد بھیجنے کا اعلان کردیا محکمہ خزانہ کا وفد 12، 13 جون کو اسلام آباد میں ہوگا، آئی ایم ایف کے نئے قرضے سے معتلق امور کا بھی جائزلے گا