پاکستان نے آئی ایم ایف کو ریئل اسٹیٹ پر ٹیکس کی یقین دہانی کرا دی آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار
ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی ، لیکن اشیاضروریہ مہنگی کیوں؟ رواں ہفتے 20 اشیاء مہنگی،16 کی قیمتیں کم ہوئیں، ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ
قرضوں کا سود وفاق کی خالص آمدن سے 205 ارب روپے زیادہ، آئی ایم ایف کا اخراجات میں کمی کا مطالبہ پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان نئے بیل آؤٹ پیکیج پر مذاکرات جاری
کاروبار عالمی مارکیٹ اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2384 ڈالر کا ہوگیا
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، انڈیکس 75 ہزار کی سطح سے بلند پہلے سیشن کے اختتام پر 100 انڈیکس 75ہزار 194پوائنٹس پر بند
پاکستان سرکاری قرضہ 39.7 کھرب روپے تک پہنچ گیا وفاقی مالیاتی خسارے کی 58 فیصد فنانسنگ ملکی ذرائع اور 42 فیصد بیرونی ذرائع سے کی گئی، قومی اسمبلی میں اعداد و شمار پیش
پاکستان کراچی سمیت سندھ کے تمام صنعتوں اور سی این جی کیلیے گیس بندش کا اعلان خلاف ورزی کرنے پر فیکٹری کی گیس کی سپلائی کم از کم 7 روز کے لیے منقطع کر دی جائے گی
کاروبار کراچی ٹمبر مرچنٹس نے ہڑتال اور احتجاج مؤخر کر دیا گزشتہ روز کراچی ٹمبر مرچنٹس نے کاروبار بند کرکے ہڑتال کی کال دی تھی
پاکستان مالی سال 23 : قرض میں اضافہ ، سود کی ادائیگیوں سے حکومتی اخراجات بڑھ گئے 2022 کے سیلاب سے میکرو اکنامک خلا کو مزید بڑھا دیا ہے، حکام