قیمتیں ہزاروں روپے گِر گئیں، نیا موبائل فون لینا چاہتے ہیں تو فوراً مارکیٹ پہنچیں موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی ہوگئی
گمراہ کن اور جعلی مارکیٹنگ پر پاکستان کی 12 بیوٹی پروڈکٹس بنانے والی کمپنیوں کو نوٹسز جاری گرین واشنگ کی تحقیقات میں سی سی پی کے اہم انکشافات
3 ہزار 500 نان فائلرز کی سمز بلاک، مزید کیخلاف کارروائی کی تیاری ٹیلی کام آپریٹرز نے 5 ہزار کے قریب نان فائلرز کو خبردار کرتے ہوئے پیغامات بھیجوا دیئے
کاروبار معیشت ’ڈاکیومینٹیڈ‘ نہ ہونے سے مشکلات درپیش ہیں، وفاقی وزیر خزانہ آئی ایم ایف کی ٹیم آگئی، بزنس ریکارڈر اور ایف پی سی سی آئی کی پری بجٹ کانفرنس سے حفیظ پاشا وہ دیگر کا بھی خطاب
پاکستان تاجر دوست اسکیم کا ہدف 30 لاکھ، اب تک صرف 75 دکان داروں کی رجسٹریشن وزیرِ اعظم نے کاروباری برادری کی شکایات سُننے، تجاویز لینے کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی