حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی وزیراعظم نے قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا
عوام کیلئے خوشخبری: ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر موصول رقم کی وصولیابی کے بعد دونوں فریقین کے مابین اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ مکمل ہوگیا
پاکستان وزارت خزانہ نے معاشی شرح نمو میں بہتری اور مہنگائی میں کمی کا دعویٰ کردیا بیرونی قرضوں اور بھاری سود کی ادائیگی مالی صورت حال کیلئے بڑا چیلنج قرار
کاروبار پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں 19 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 2316 ڈالر پر آگیا
کاروبار آئی ایم ایف سے خبر آتے ہی روپے کی قدر میں اضافہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278.20 روپے پر آگئی
کاروبار پاکستان نے مہنگائی، حکومتی اخراجات پر قابو پالیا، گردشی قرضے کم کیے، آئی ایم ایف عالمی ادارے نے مستقبل میں درکار اصلاحات کی بھی نشاندہی کی