ایران کا اسرائیل پر حملہ، تیل کی قیمتوں میں اضافہ متوقع تاجروں کی نظریں امریکہ، اسرائیل اور جی 7 کے فیصلوں پر
پاکستان میں 5 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری، سعودی وزیر خارجہ وفد کے ساتھ پاکستان پہنچ گئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پر معاہدوں کو حتمی شکل دی جائے گی
ٹیکس نادہندگان کیخلاف ایکشن کی تیاری مکمل، تاجروں کا 10 سال کا ڈیٹا اکٹھا تمام قانونی تقاضے پورے کر لیے، ٹیکس کے بغیر گزارا نہیں، حکومت سنجیدہ ہے، ایف بی آر
کاروبار ریکوڈک میں سعودی سرمایہ کاری کے ایک ارب ڈالر آئندہ ماہ متوقع سعودی سرمایہ کاری کی تکمیل کیلئے وزیر اعظم کمیٹی بنائیں گے