تعلیم اور صحت کا شعبہ ہماری اولین ترجیح ہوگی، وزیر خزانہ پنجاب آئی ٹی کے شعبے پر ہماری خاص توجہ ہے، ڈیجیٹل پنجاب کی ہم سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں، مجتبیٰ شجاع الرحمان
آئی ایم سے مذاکرات میں کامیابی کا امکان، بجلی گیس مہنگی، پرچون فروشوں پر ٹیکس فریقین کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیاب رہے، ذرائع
رواں مالی سال 3.9 ارب ڈالر سود کے ساتھ 24.3 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی کرنی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک اب تک 10.9 ارب ڈالر قرضہ اور 2.6 ارب ڈالر سود ادا کر چکے ہیں، جمیل احمد
کاروبار آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات سے قبل اہم اجلاس، ناکامی یا ڈیڈلاک کی صورت میں متبادل آپشن پر غور آج آئی ایم ایف سے نئے قرض کے بارے میں بات چیت ہوگی، اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان
کاروبار بجلی مہنگی کرکے صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری سی پی پی اے نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی