موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کردی موڈیز نے 5 بڑے بینکوں کی مقامی کرنسی میں کھاتوں کی ریٹنگ کو بڑھا کر بی تھری کر دیا
بینکوں میں کتنی رقم پر زکواۃ کٹوتی ہوگی؟ تجارتی بینکوں کے ڈپازٹس سے کٹوتی کیلئے مذہبی امور کی وزارت نے نصاب جاری کردیا۔
کاروبار سونے کی قیمت میں مسلسل ساتویں روز بڑا اضافہ فی تولہ سونے کی قمیت میں 2 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا ہے
کاروبار حکومت نے مزید قرض لینے کیلئے نئے سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا نگراں وفاقی کابینہ نے 26 فروری کو سمری منظور کی، فائنانس ڈویژن نے متعلقہ وزارتوں کو ہدایات جاری کردیں۔
کاروبار وزیراعلیٰ سندھ نے 22.5 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا سندھ کی 60 فیصد آبادی کو رمضان میں 5000 روپے نقد دینے کی منظوری
کاروبار اسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری میں ملوث افراد کیخلاف فوجداری مقدمات درج مارکیٹ میں ہیرا پھیری پر 3 سال تک قید اور 20 کروڑ روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے