حکومت نے 7 ارب روپے سے زائد کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کا اعلامیہ جاری
الیکشن سے پہلے گاڑیوں کی فروخت میں ہوشرُبا اضافہ، کونسی کاریں زیادہ فروخت ہوئیں؟ موٹر سائکلوں اور رکشوں میں فروخت کا کیا رجحان رہا؟
آئی ایم ایف قرض کی آخری قسط کیلئے منتخب حکومت سے ہی مذاکرات کرے گا نگران حکومت نے قرض پروگرام کے تحت آئی ایم ایف کے تمام اہداف حاصل کرلیے
کاروبار امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آگئی انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 279.31 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
کاروبار بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے اضافے کی درخواست نیپرا کو جمع کرا دی