محمد عبدالرحمٰن

محمد عبدالرحمٰن آج نیوز سے وابستہ صحافی ہیں اور حالاتِ حاضرہ و بین الاقوامی امور پر لکھنے میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ مختلف موضوعات پر بھی اپنی تحریروں کے ذریعے قارئین کو باخبر رکھتے رہے ہیں۔ ان سے رابطے کے لیے: https://x.com/A_r_Khaan [email protected]