پاکستان بااثر وڈیرے کا اونٹنی پر تشدد، ٹانگ توڑ ڈالی، 2 افراد گرفتار زخمی اونٹنی کو مزید علاج کے لیے کراچی منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2025 03:49pm
پاکستان گڈو اور سکھر پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، سندھ میں ہائی الرٹ جاری سیلاب سے سندھ کے کچے کے علاقے میں اب تک 15 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔ شائع 11 ستمبر 2025 06:27pm
پاکستان سکھر کے قریب نارا کینال میں خاتون پر مگرمچھ کا حملہ، ٹانگ چبا ڈالی شوہر نے نہر میں چھلانگ لگا کر بیوی کو بچا لیا، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل اپ ڈیٹ 09 اگست 2025 11:17pm
پاکستان قرض میں ڈوبے ہندو تاجر نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی آنجہانی آکاش 3 بچوں کا باپ تھا، ریسکیو ٹیم نے لاش کی تلاش شروع کردی شائع 27 جولائ 2025 08:06pm
پاکستان بھائیوں نے کاروکاری کا الزام لگا کر شوہر اور بچوں کے سامنے بہن کو قتل کر ڈالا ملزمان کی گھر میں گھس ، واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج، ملزمان مفرور شائع 27 جولائ 2025 07:45pm
پاکستان ذہنی مریض بھائی کے ہاتھوں ذہنی مریضہ بہن قتل، ’زنجیروں سے باندھ کر رکھا جاتا ہے‘ واقعہ رات گئے پیش آیا، جب ملزم رزاق چاچڑ نے 30 سالہ بہن رضیہ پر پے در پے خنجر کے وار کیے، پولیس شائع 26 جولائ 2025 12:23pm
پاکستان پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی جہلم، لیہ، چکوال اور دیگر علاقوں میں پانی گھروں میں داخل، کھڑی فصلیں تباہ تعلیمی سرگرمیاں، شہری مشکلات کا شکار شائع 25 جولائ 2025 06:13pm
پاکستان سکھر کا المناک واقعہ: معاشی مشکلات یا آئس کا نشہ؟ جوڑے کی بچے سمیت خودکشی جوڑا شدید معاشی مشکلات کی وجہ سے نفسیاتی مسائل کا شکار تھا شائع 24 جولائ 2025 09:08pm
پاکستان روہڑی: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب کر جاں بحق نوجوانوں کی عمریں 17 سے 20 سال کے درمیان تھیں، لاشیں اسپتال منتقل شائع 18 جولائ 2025 10:11pm
پاکستان سکھر بیراج کے مختلف گیٹوں سے 5 لاوارث لاشیں برآمد 3 لاشوں کو نکال لیا گیا جبکہ دیگر کی لاشوں کو نکالا جارہا ہے شائع 15 جولائ 2025 04:36pm
پاکستان حیدرآباد کی نیو پھلیلی نہر میں شگاف پر کر دیا گیا، پانی کا بہاؤ جاری دریائے سندھ میں طغیانی ۔۔ سکھربیراج کا گیٹ نمبر تینتالیس ایک سال بعد دوبارہ دھنس گیا شائع 08 جولائ 2025 11:27pm
پاکستان سکھر سول اسپتال میں بجلی کی بندش،نومولود بچوں کی زندگی کو خطرہ سوال اٹھانے پر اسپتال انتظامیہ برہم، آج نیوز کی ٹیم پر حملہ شائع 17 جون 2025 02:18pm
پاکستان سکھر: روہڑی تھانہ جھانگڑو میں دو گروپوں کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق واقعہ بھینس کی چوری کے معاملے پر پیش آیا شائع 07 جون 2025 04:43pm
کاروبار سکھر اور ملتان میں کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ سگریٹس نذر آتش ملتان میں تلف کی گئی سگریٹس کی مالیت 15 کروڑ روپے سے زائد ہے، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 01:04pm
پاکستان سکھر: کچے کے علاقے میں پولیس کی کارروائی، 12 مغوی بازیاب بازیاب افراد میں وہ تین نوجوان بھی شامل ہیں جنہیں گزشتہ رات بچل شاہ میانی کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 10:42am
پاکستان خیرپور ببرلوقومی شاہراہ پروکلاء برادری کادھرنا نویں روز بھی جاری مظاہرین کا نوٹیفکیشن جاری ہونے تک دھرنا جاری رکھنےکا اعلان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 09:35pm
پاکستان ’دریائے سندھ میں یا تو ہمارا پانی بہے گا یا اُن کا خون‘، بلاول کا مودی سرکار کو دوٹوک پیغام مشترکہ مفادات کونسل میں رضا مندی کے بغیر سندھ میں کوئی نہر نہیں بنے گی، بلاول بھٹو کا سکھر میں جلسے سے خطاب شائع 25 اپريل 2025 11:28pm
پاکستان خیرپور: نہروں کے منصوبے کیخلاف قومی شاہراہ پر وکلا کا دھرنا 7 ویں روز بھی جاری کاروباری مراکز بند ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا، سڑکوں کی بندش سے سے مسافر رل گئے شائع 24 اپريل 2025 04:51pm
پاکستان متنازع کینالز منصوبے کیخلاف سندھ بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری ہزاروں مال بردار گاڑیاں بھنس گئیں، سبزیاں اور دیگر کھانے پینے کا سامان خراب ہونے لگا اپ ڈیٹ 23 اپريل 2025 07:24pm
پاکستان متنازع نہروں کیخلاف سندھ میں شدید احتجاج، وکلا کا سندھ پنجاب بارڈر بند کرنے کا اعلان آج 12 بجے سندھ پنجاب بارڈر پر دھرنا دیں گے، وکلا شائع 22 اپريل 2025 11:52pm