پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 04:15pm اہم شخصیات کے نام آنے والے تمام خطوط کی جانچ پڑتال کا فیصلہ ججز کو موصول دھمکی آمیز خطوط پر تمام پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 02:44pm امریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل میں ظاہر جعفر سے ملاقات امریکی وفد کو نور مقدم قتل کیس کے مجرم تک قونصلر رسائی دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 04:42pm اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کرا دی گئی ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا واپس روانہ
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 01:34pm مقتدر حلقے 27 رمضان کو غریب افراد کیلئے معافی کا اعلان کریں، شیخ رشید شیخ رشید سمیت 69 ملزمان پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 07:25pm اسلام آباد اور پنجاب میں تیز آندھی اور بارش، بجلی کا نظام درہم برہم آئیسکو ریجن میں 80 سے زائد فیڈرز پر ٹرپنگ اور فالٹز رپورٹ
شائع 28 مارچ 2024 04:51pm پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملاقات کرنے والوں میں بیرسٹرگوہر، شعیب شاہین، شیر افضل مروت شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 07:25pm پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی کو اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا، جیل ذرائع پرویزالہی اسلام آباد کے پمزاسپتال میں زیرعلاج تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 07:38pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت مقرر کرنے کی ہدایت اڈیالہ جیل میں ہوئی 190 ملین پاونڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت دو اپریل تک ملتوی
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 01:30pm اسلام آباد: سفید کار پر ایف الیون جانیوالے 2 بھائی غائب، اغواء کا مقدمہ درج اسلام آباد : تھانہ شمس کالونی کی حدود میں ڈکیتی، شہری موٹرسائیکل اور موبائل فون سے محروم
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 01:40pm اسلام آباد میں غزہ بچاؤ مارچ، سینیٹر مشتاق اور منتظمین کیخلاف مقدمہ درج تھانہ کوہسار پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 12:09pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدالت پیشی کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری گزشتہ سماعت پر عدالت نےوڈیو لنک کے ذریعے حاضری کا حکم دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 10:35pm جماعت اسلامی کے غزہ مارچ کا ڈی چوک پر دھرنا، پولیس اور شرکاء آمنے سامنے، مشتاق احمد کو گرفتار کرنے کی کوشش اسرائیل نواز حکومت ہمیں روکنے کے لیے میدان میں آئی ہے، مشتاق احمد
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 11:20am اسلام آباد: 12 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ملزم کے خلاف زیادتی کی دفعہ کے تحت اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 02:36pm فیض حمید کے بڑے بھائی نجف حمید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور عدالت کا نجف حمید کو 2 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 08:10pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت 12 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 05:11pm سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے 462 اکاؤنٹس بند کرادیے گئے اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ نے کارروائی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 04:53pm ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس میں حسن نواز اور حسین نواز بری نوازشریف کے صاحبزادوں کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 03:16pm عید کے بعد غیرقانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ وزارت داخلہ کی جانب سے پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان کو احکامات دے دیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:16pm اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے تمام غیر ملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ اکبر ایس بابر نے وزیر داخلہ کو باضابطہ خط لکھ دیا اور خط کی ایک کاپی وزیراعظم کو بھی بھجوادی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 07:50am فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، بڑے بھائی نجف حمید گرفتار نجف حمید محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمہ میں مطلوب تھے