پاکستان بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے متضاد دعوے بلاول ہاؤس کے ملازمین نے بھی تصدیق کی کہ ابھی تک سیکیورٹی اہلکار موجود نہیں ہیں۔ شائع 15 اکتوبر 2025 11:37pm
لائف اسٹائل جوا ایپ کیس: ڈکی بھائی کی ضمانت پھر خارج، اکاؤنٹس میں کتنی دولت موجود ہے؟ ہوسکتا ہے یہ رقوم دہشتگردی یا کسی غیر قانونی فنڈنگ کے لیے استعمال کی گئی ہوں، پراسیکیوٹر کا عدالت میں بیان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2025 03:05pm
لائف اسٹائل اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار انور علی انتقال کر گئے اداکار انور علی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے شائع 01 ستمبر 2025 05:28pm
پاکستان پنجاب میں سیلاب سے صورتحال سنگین، 2200 دیہات زیر آب، 20 لاکھ افراد متاثر، اموات 33 ہوگئیں ہیڈ اسلام سے منسلک گدہ بوڑ اور بڈھ والا حفاظتی بند ٹوٹ گئے، کئی دیہات زیرآب، ہیڈ محمد والا میں کٹ لگانے کے انتظامات مکمل شائع 31 اگست 2025 04:27pm
پاکستان پنجاب میں سیلاب: وہاڑی میں دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی اگلے 48 گھنٹے اہم، پانی اپنی پوری طاقت سے آنا ہے، خدارا عوام جگہوں کوخالی کردیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب کا الرٹ جاری اپ ڈیٹ 30 اگست 2025 10:41pm
پاکستان پنجاب میں سیلاب سے تباہی کی نئی داستانیں رقم، 280 دیہات ڈوب گئے، 15 لاکھ افراد متاثر، 20 افراد جاں بحق دریائے چناب سے سیلابی ریلہ جھنگ میں داخل، اگلے 48 گھنٹوں میں ملتان پہنچنے کا امکان اپ ڈیٹ 29 اگست 2025 11:15pm
پاکستان بھارت کی آبی جارحیت سے ستلج اور راوی بپھر گئے، 50 دیہات زیر آب ،ہزاروں ایکڑ پر فصلیں تباہ این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیے اپ ڈیٹ 26 اگست 2025 11:58pm
پاکستان لاہور: فاقوں سے تنگ رکشہ ڈرائیور خودکشی کیلئے کھمبے پر چڑھ گیا چار گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد رکشہ ڈرائیور محمد نواز کو نیچے اتار لیا اپ ڈیٹ 22 اگست 2025 12:01am
کاروبار چینی کا استعمال کم کرنے کے لیے زیادہ ٹیکسز لگانے کی تجویز سامنے آگئی ذیلی کمیٹی نے شوگر ملز کے ڈائریکٹرز اور اکثریتی شیئر ہولڈرز کی تفصیلات طلب کر لیں شائع 11 اگست 2025 10:50pm
پاکستان بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے پشاور، لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں احتجاج علی امین گنڈا پورنے پشاور میں، بیرسٹر گوہر نے بونیر اور صوبائی صدر جنید اکبر نے چکدرہ میں ریلیوں کی قیادت کی شائع 05 اگست 2025 10:38pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے بعد ایوان کے باہر بھی کشیدگی، اپوزیشن کے 2 ارکان کی رکنیت معطل معطل اراکین میں اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر اور شیخ امتیاز شامل ہیں اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 10:43pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں پھر ہنگامہ آرائی، اپوزیشن رکن نے حکومتی رکن کو تھپڑ دے مارا قائم مقام اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے معاملے کو حل کروانے کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر کیلئے ملتوی کردیا اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 10:42pm
پاکستان پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کیسز: ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کا چیف جسٹس کو خط خط میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کیسز میں فئیر ٹرائل نہ ملنے کی شکایت کردی گئی شائع 28 جولائ 2025 06:05pm
پاکستان 5 اگست احتجاج: اجازت نہ ملنے کی صورت میں پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آگیا پنجاب حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت ملنے کا امکان نہیں ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 07:03pm
پاکستان قائم مقام اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 26 ارکان کی بحالی کی ہدایت کردی حکومتی ارکان کی جانب سے بھی اپوزیشن ارکان کی بحالی کی حمایت شائع 22 جولائ 2025 06:01pm
پاکستان پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کی اجازت کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرا دی گئی شائع 22 جولائ 2025 12:53pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں سینیٹ نشست پر مسلم لیگ (ن) کے حافظ عبدالکریم نے میدان مار لیا اپوزیشن امیدوار مہر عبدالستار صرف 99 ووٹ لے سکے اپ ڈیٹ 21 جولائ 2025 10:05pm
پاکستان حکومت عمران خان کے بیٹوں کو کیوں گرفتار نہیں کر سکے گی؟ فواد چوہدری نے بڑی وجہ بتا دی تحریک انصاف کو سنجیدہ قیادت کی ضرورت ہے، سیٹوں کی بندر بانٹ نے اصل مقصد سے ہٹا دیا، فواد چوہدری شائع 21 جولائ 2025 02:16pm
پاکستان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرت کامیاب، معطل 26 ارکان کو بحال کرنے کا فیصلہ ارکان کی بحالی کا اعلان سپیکر ملک محمد احمد خان رولنگ کے ذریعے کریں گے شائع 17 جولائ 2025 07:36pm
پاکستان 26 اراکین کی معطلی: حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کا دوسرا دور بھی بے نتیجہ ختم اپوزیشن اور حکومتی کمیٹی کا بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق شائع 13 جولائ 2025 08:36pm