پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 12:22pm پاکستان میں میڈیا اورصحافیوں کے ساتھ کیا ہوا اس پر تو کتابیں لکھی جا سکتی ہیں،چیف جسٹس صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز، ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس
کھیل شائع 25 مارچ 2024 10:22am پی سی بی نے فریکل فٹنس کیمپ کیلئے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا عماد وسیم ، محمد عامر اور حارث رؤف کے نام بھی شامل
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 04:24pm سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نیا 6 رکنی بینچ تشکیل دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 05:26pm سپریم کورٹ نے جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 23 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 02:37pm عطاء الحق قاسمی تقرری کیس: کرپشن یا اقربا پروری کا کوئی ثبوت نہیں ملا، سپریم کورٹ عدالت نے عطاء الحق قاسمی، اسحاق ڈار، پرویز رشید اور فواد حسن فواد کی نظرثانی درخواستیں منظور کرلیں
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 06:05pm ڈی ایچ اے والے دھندا کررہے ہیں، شہیدوں کو بیچ میں مت لائیں، چیف جسٹس پرویز مشرف، پرویز الٰہی، بحریہ ٹاؤن اور زاہد رفیق کیس کے مرکزی کردار ہیں، کیا یہ ہیں پاکستان کے اصل مالک؟، چیف جسٹس
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 04:47pm سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، نیشنل بینک کے 11 ہزار ملازمین کو پنشن ادائیگی کا فیصلہ برقرار عدالت عظمیٰ نے بینک انتظامیہ کی نظرثانی درخواست خارج کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 12:57pm عمران خان نے مبینہ انتخابی دھاندلی اور نتائج کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے جوڈیشل کمیشن بناکر تحقیقات کی استدعا کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 11:52am 9 مئی کے 5 ملزمان کی ضمانت منظور،’کیا ایک ہیڈ کانسٹیبل کے بیان پر سابق وزیراعظم کو غدار مان لیں‘ ایف آئی آر میں آئی ایس آئی کے آفس پر حملے کا نہیں لکھا، حساس تنصیاب تو بہت ہیں، جسٹس مسرت ہلالی
کھیل شائع 15 مارچ 2024 04:30pm نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں سہ ملکی سیریز کیلئے پاکستان آنے کو تیار آٸندہ سال فروری میں پاکستان، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گے
کھیل شائع 15 مارچ 2024 03:10pm پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی موجودہ مدت 15 مارچ کو ختم ہو رہی تھی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 11:11am حسن اور حسین نواز کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور نیب پراسیکیوٹر نے ریفرنسز پر جواب جمع کروانے پر وقت مانگ لیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 03:28pm احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے عدالت نے پاناما ریفرنسز میں دونوں ملزموں کے اشتہاری ہونے کا اسٹیٹس بھی تبدیل کردیا
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 04:12pm سپریم کورٹ کی 3 رکنی انتظامی کمیٹی کی کمپوزیشن تبدیل، نوٹیفکیشن جاری جسٹس منصور علی شاہ چیف جسٹس کے بعد سپریم کورٹ کے سنئیر جج بن گئے
کھیل شائع 13 مارچ 2024 12:05pm نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان، سیریز کے شیڈول کا اعلان نیوزی لینڈ کی ٹیم 14 اپریل کو اسلام آباد پہنچے گی
کھیل شائع 11 مارچ 2024 01:20pm اسلام آباد یونائیٹڈ کے اہم کھلاڑی پر جرمانہ عائد کردیا گیا جرمانہ کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی پر کیا گیا
کھیل شائع 10 مارچ 2024 04:50pm پی ایس ایل میں ایک اور تاریخ رقم، عثمان خان مسلسل دو سینچریاں بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے انتیس سالہ عثمان خان کیلٸے پی ایس ایل نو کا سیزن انتہاٸی کامیاب ثابت رہا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 01:16am سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیدیا، استعفے کے باوجود برطرفی کی سفارش صدر کو بھجوا دی کونسل نے اپنے رول 5 میں بھی ترمیم کردی
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 04:25pm سپریم کورٹ میں خصوصی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل سے متعلق درخواست دائر خصوصی عدالتوں کا معاملہ اہم نوعیت کا ہے، جلد سماعت مقرر کی جائے، دخواست
شائع 05 مارچ 2024 05:57pm ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس پرعدالتی رائے کل سنائی جائے گی سپریم کورٹ نے چار مارچ کو صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کی تھی
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم