پاکستان امید ہے آج ٹی ایل پی پر پابندی کا فیصلہ ہوجائے گا، وزیراطلاعات پنجاب ہتھیار بند جتھوں کو ریاست کی رٹ چیلنج نہیں کرنے دیں گے، عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس شائع 23 اکتوبر 2025 01:19pm
پاکستان پنجاب حکومت کا بڑا اقدام: لاؤڈ اسپیکر ایکٹ مزید سخت، سوشل میڈیا پرشرانگیزی کیخلاف زیرو ٹالرنس کا فیصلہ صوبے میں قانون کی بالادستی یقینی بنانے کے لیے متعدد تاریخی اقدامات کی منظوری دی گئی۔ اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 12:07am
پاکستان پاکستان میں ٹماٹر اچانک اتنے مہنگے کیوں ہوئے، سستے کب ہوں گے؟ ٹماٹر کے یوں مہنگے ہونے کے پیچھے 5 بڑی وجوہات کار فرما ہیں اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2025 12:24pm
پاکستان پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، اس کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے: نوازشریف وزیراعظم نے نواز شریف سے ملاقات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2025 12:20am
پاکستان گندم پالیسی 26-2025 منظور: حکومت کا کسانوں کو مناسب قیمت دینے کا فیصلہ کسانوں سے گندم کی خریداری بین الاقوامی درآمدی قیمت کے مطابق کی جائے گی، حکومت نے کمیٹی بھی تشکیل دے دی: بریفنگ اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2025 12:21am
پاکستان وزیراعظم شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات، پاک افغان سرحد پر جاری کشیدگی پر گفتگو عوام کے جان و مال کا تحفظ، دہشت گردی کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف کی محسن نقوی سے گفتگو شائع 12 اکتوبر 2025 09:35pm
پاکستان پاک فوج نے فیلڈ مارشل کی قیادت میں افغانستان کو بھرپور جواب دے کر پسپائی پر مجبور کیا: وزیراعظم پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا اور ہر اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا، شہباز شریف شائع 12 اکتوبر 2025 05:28pm
پاکستان جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی قیادت کی اہم بیٹھک: پیپلز پارٹی کے ساتھ سیز فائر پر اتفاق جاتی امراء میں مسلم لیگ ن کی قیادت کے درمیان 3 اہم ایشوز پر ملاقات ہوئی۔ اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2025 07:57pm
پاکستان جشن میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ٹریفک پولیس کا خصوصی پلان جاری ہرجانب سبز جھنڈوں کی بہار، تجارتی مراکز سمیت درجنوں عمارتیں جگمگانے لگیں اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2025 08:58am
پاکستان رحیم یار خان، مسافر بس ایمبولینس سے ٹکرا گئ، 7 افراد جاں بحق مسافربس کراچی سے لاہور جارہی تھی، ریسکیو شائع 21 اگست 2025 05:29pm
کاروبار حکومت نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈر جاری کردیا پنجاب کے مختلف ڈویژن میں فراہم کردہ چینی کے سٹاک کی تفصیلات جاری شائع 03 اگست 2025 06:52pm
پاکستان لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی کالاشاہ کاکو کے قریب ٹرین کی متعدد کوچز پٹڑی سے اترنے سمیت الٹ گئیں اپ ڈیٹ 01 اگست 2025 10:09pm
کاروبار حکومت نے شوگر ملز سے چینی کی خریداری کے لیے شرائط عائد کردیں شوگر ملز سے چینی کی خریداری کیلئے سیلز ٹیکس کی رجسٹریشن ہونا لازمی قرار شائع 28 جولائ 2025 08:14pm
پاکستان گورنر پنجاب کا مریم نواز کو خط، کون سے اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کیا؟ سردار سلیم حیدر کے وزیراعلیٰ پنجاب کو لکھے خط پر وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری بھڑک اٹھیں شائع 26 جولائ 2025 08:08pm
پاکستان ملک بھر میں بارشوں سے آبی ذخائر میں اضافہ، پنجاب کے کچھ شہروں میں فلڈنگ کا خطرہ برقرار فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کیمطابق سیالکوٹ فیصل آباد گوجرانولہ میں مون سون بارشوں کے پیش نظر اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے شائع 23 جولائ 2025 07:11pm
پاکستان ماحول دوست سفر کی جانب قدم: لاہور میں ٹریک لیس ٹرام لانے کا فیصلہ چین سے خریدی گئی الیکٹرک ٹرام لاہور پہنچا دی گئی شائع 23 جولائ 2025 04:22pm
پاکستان این ڈی ایم اے نے 25 جولائی تک مون سون بارشوں سے ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی شائع 20 جولائ 2025 07:39pm
پاکستان پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، شریف خاندان کی اہم بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی پنجاب کابینہ سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا، نواز شریف نے گرین سگنل دے دیا شائع 20 جولائ 2025 05:33pm
کاروبار شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی سیکٹر کو مکمل ڈی ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ کردیا شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اہم اجلاس، شوگر انڈسٹری کو درپیش مسائل اور پالیسی امور پر تفصیلی غور شائع 20 جولائ 2025 05:18pm
پاکستان پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں بارشوں سے متعلق ہلاکتوں اور نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ترجمان کے مطابق مون سون کے دوران کئی مکانات، مویشی اور انفراسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا شائع 17 جولائ 2025 07:43pm