پاکستان شائع 13 مئ 2023 01:30pm ”مئی کا آخری ہفتہ بڑا خطرناک نظرآرہا ہے بہت کچھ ہونیوالا ہے“ منظوروسان نے عمران خان، عام انتخابات سے متعلق نئی پیش گوئی کردی
پاکستان شائع 11 مئ 2023 06:51pm سندھ کے بلدیاتی قانون میں اہم ترمیم، مرتضی وہاب کے میئر کراچی بننے کی راہ ہموار ترمیم کے بعد کراچی کا میئر کسی بھی شخص کو بنایا جاسکتا ہے جسے 6 ماہ کے اندر الیکشن لڑنا ہوگا
پاکستان شائع 10 مئ 2023 05:35pm سندھ میں دفعہ 144 نافذ، ڈی آئی جیز کو اضافی نفری دے دی گئی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کیے جائیں گے۔
پاکستان شائع 09 مئ 2023 09:48am پاکستان میں غیرملکی ائرلائن کی پروازیں تقریبا 2 دہائی بعد بحال وزیراعلیٰ سندھ نے پرواز کی آمد کا کیک کاٹ کرافتتاح کیا
پاکستان شائع 08 مئ 2023 07:35pm کراچی: گٹر کے ڈھکن غائب، مرتضیٰ وہاب نے نشئیوں کو مورد الزام ٹھہرادیا نشئی لوگوں نے بڑا تنگ کیا ہے، اب انکا کوئی بندوبست کرنا ہوگا، ترجمان سندھ حکومت
پاکستان شائع 08 مئ 2023 03:38pm تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کو مسترد کردیا الیکشن کمیشن اپنے عملے کے خلاف قدم اٹھائے، خرم شیر زمان
پاکستان شائع 06 مئ 2023 05:21pm سندھ ایگریکلچر سپلائی اور محکمہ پرائس میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف محکمے نے پیٹرول کی مد میں 6 کروڑ 62 لاکھ روپے زائد خرچ کیے، رپورٹ
پاکستان شائع 05 مئ 2023 11:44pm سعودی عرب سے کراچی آنے والے باپ بیٹی میں منکی پاکس کی تشخیص دونوں مسافروں کے خون نمونے ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھیج دیئے، محکمہ صحت سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 08:51pm کراچی میں منکی پاکس کی مشتبہ خاتون کا کیس سامنے آگیا جدہ سے کراچی آنیوالے مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 02:15pm بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے گوا پہنچ گئے اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیرخارجہ کے ہمراہ ہے
پاکستان شائع 02 مئ 2023 10:52pm حافظ نعیم الرحمان نیا الطاف حسین بننے کی کوشش کررہے ہیں، سعید غنی ہم نے 2017 کی مردم شماری پر اعتراض کیا، ایم کیو ایم اس کابینہ میں شامل تھی جس نے منظوری دی، صوبائی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 08:21pm مردم شماری کے اعداد وشمار جاری، سیاسی جماعتوں کے تحفظات برقرار کراچی میں ایک کروڑ 78 لاکھ 19 ہزار 110 افراد کا شمار ہوچکا ہے، ادارہ شماریات
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 11:14am حکومت سندھ پر بیرونی قرضہ ایک ہزار 119 ارب روپے ہو گیا سندھ حکومت نے مزید 500 ارب روپے قرضوں کے معاہدے کر لیے
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 10:29am منکی پاکس: کراچی سمیت ملک کے تمام ائرپورٹس پر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ائرپورٹ سیکیورٹی فورس نے ایس اوپیز جاری کردی
▶️ پاکستان شائع 29 اپريل 2023 11:11am پی آئی اے کے طیارے میں گندا پانی اُبل پڑا گندے پانی کی وجہ سےعملے اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا
▶️ پاکستان شائع 28 اپريل 2023 07:33pm پاکستان آنے والے چار مسافروں میں منکی پاکس کی تصدیق نہ ہوسکی مسافروں کے ان نمونوں میں منکی پاکس کی تصدیق نہیں ہوئی، لیبارٹی رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 06:51pm سندھ حکومت نے کچے کے ڈاکوؤں کی سر کی قیمت مقرر کردی زیادہ سے زیادہ سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 09:55pm ایئر پورٹ پر جہازوں کے اڑنے کا خدشہ، باندھنے کی ہدایت ہلکے ہوائی جہازوں کو مضبوط جگہ سے باندھنے کی تیاری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 01:44pm بین الاقوامی پروازوں سے کراچی پہنچنے والے 3 مسافروں میں منکی پاکس کا شُبہ تینوں مسافر ابتدائی کارروائی کے بعد محکمہ صحت نے بھٹائی آباد سینٹر منتقل
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 07:16pm ’گیس میٹر چارجز 500 روپے کرنے کا فیصلہ وفاق کا ہے‘ بڑے شہروں میں گھروں پر سولر لگانے کے منصوبے کی فزیبلٹی بنا رہے ہیں، امتیاز شیخ
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘