پاکستان اٹک: ویگو ڈالا فیملی سمیت برساتی نالے میں بہنے کا واقعہ، دو خواتین کی لاشیں مل گئیں، ایک بچہ تاحال لاپتا لاپتا ہونے والوں میں چار خواتین اور ایک بچہ شامل ہیں شائع 30 جولائ 2025 02:38pm
پاکستان اٹک: دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ، پولیس چوکی کی عمارت منہدم مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ سے کروڑوں روپے کی بلڈنگ پانی کےکٹاو سے ضائع ہو گئی شائع 07 جولائ 2025 12:14pm
پاکستان اٹک میں دو بچے ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق دس سالہ محمد ثوبان اور چودہ سالہ عبداللہ کی لاشیں نکال لی گئیں، اسپتال منتقل شائع 15 جون 2025 06:12pm
پاکستان اٹک : خاتون کے قتل کی لرزہ خیز واردات، ملزمان گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے فرار جائےنمازپربیٹھی خاتون کوفائرنگ کرکےقتل کیاگیا،پولیس شائع 26 مئ 2025 11:06am
پاکستان پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارشوں سے تباہی، مختلف واقعات میں 12 افراد جاں بحق عوام طوفان اور بارش کے دوران محتاط رہیں، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 11:58pm
کھیل میرپور خاص میں گدھا گاڑی ریس ”راجا“ نامی گدھے نے جیت لی سندھ حکومت محکمہ کھیل کی جانب سے ریس جیتنے والی ٹیمز کو نقد انعامات اور سرٹیفیکیس تقسیم کیے گئے شائع 16 مئ 2025 11:13pm
پاکستان افغان مہاجرین کی واپسی، یکم اپریل سے اب تک 1,355 تارکین وطن واپس بھیجے جاچکے اٹک میں پولیس نے 705 افغانوں کو حراست میں لے کر کیمپس منتقل کردیا، 365 افراد افغان باڈر پہنچادیے گئے شائع 07 اپريل 2025 11:53am
پاکستان اٹک میں 12 سالہ بچی کا 70 سالہ شخص سے زبردستی نکاح، ڈیرہ اسماعیل خان میں 11 سالہ بچی کو ونی کرنے پر باپ کی خودکشی پیشے سے نائی باپ نے آڈیو پیغام میں اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی تفصیلات بتانے کے بعد خودکشی کی شائع 10 مارچ 2025 08:52am
کاروبار ٹماٹر 4 روپے کلو، کاشت کاروں نے سر پکڑ لیے ٹماٹر کی فصل کاشت کرنے والے زمیندار نقصان سے دوچار شائع 27 فروری 2025 09:56am
پاکستان اٹک: دہشتگردوں کو چھڑانے کی کوشش کرنے والے 4 ملزمان ہلاک چاروں ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے مارے گئے، پولیس شائع 27 فروری 2025 08:53am
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کے 10 نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا نئے ججز نے آج سے اپنے عہدے سنبھال لیے ہیں اور مقدمات کی سماعت کا آغاز کر دیا ہے شائع 04 فروری 2025 09:48am
پاکستان پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا کردیا گیا اعظم سواتی تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں اٹک جیل میں قید تھے شائع 03 فروری 2025 11:19pm
پاکستان اٹک میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جاٸے وقوعہ پرپہنچ گئیں شائع 19 دسمبر 2024 08:11pm
پاکستان اٹک میں پی ٹی آئی قیادت اور کارکنان کے خلاف 20 مقدمات درج بانی پی ٹی آئی ،بشری بی بی سمیت مرکزی قائدین وممبران اسمبلی، ضلعی قیادت، کارکنان نامزد شائع 29 نومبر 2024 05:53pm
پاکستان احتجاج کا پہلا دن: خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کے تمام قافلے پنجاب میں داخل، رکاوٹوں کا سامنا پی ٹی آئی احتجاج کے باعث پنجاب اور خیبرپختونخوا کا زمینی رابطہ منقطع اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 09:18am
پاکستان اسلام آباد میں اب تک 1520 پی ٹی آئی کارکن گرفتار، ایکسپریس وے میدان جنگ، ڈی چوک تاحال پرسکون تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں نظام زندگی معطل اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 10:52pm
پاکستان پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار ٹیکسلا پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا شائع 05 نومبر 2024 12:37pm
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما انتظار پنجوتھا حسن ابدال سے بازیاب، مقدمہ درج مبینہ اغوا کار مقابلے کے بعد فرار شائع 03 نومبر 2024 12:39pm
پاکستان ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس کے ملزمان ضمانت پر رہا نامزد 9 ملزمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں نامزد تھے شائع 15 اکتوبر 2024 04:02pm
پاکستان ہمارے مسودہ پر قانون سازی ہوگی ورنہ کوئی قانون سازی نہیں ہوگی، مولانا فضل الرحمان آئینی ترامیم پر کافی حد تک ہم آہنگی ہوچکی ہے،جمعیت علمائے اسلام اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 08:25am