پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 06:33pm کندھ کوٹ: پولیس اور رینجرز کے فلیگ مارچ پر مسلح افراد کی فائرنگ فورسز کی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو زخمی، 3 گرفتار
پاکستان شائع 23 جولائ 2023 08:42pm کندھ کوٹ : مغویوں کی بازیابی میں ناکامی پر ایس ایس پی عرفان سمو کا تبادلہ کردیا گیا ایس ایس پی شکارپور امجد احمد شیخ کو کشمور کا اضافی چارج دے دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 03:47pm کندھکوٹ: 7 بچوں سمیت 30 سے زائد اغوا، متاثرین کے احتجاج سے سڑکیں بند پنوں عاقل سے بچی اور دو خواتین بازیاب
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:43am کندھ کوٹ: آج نیوز کے رپورٹر حضور بخش پر حملے کی کوشش واقعے کے بعد صحافیوں کی جانب سے عدم تحفظ پر تشویش کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 05:50pm کشمور اور کراچی میں مندروں کو نقصان، مذہبی نفرت یا ذاتی تنازعات کشمور میں مندر پر ڈاکوؤں کے حملہ کے بعد جمعہ کو کراچی میں ایک مندر منہدم کردیا گیا۔
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 08:13pm کندھ کوٹ : 1 ماہ میں 7 بچوں سمیت 30 سے زائد افراد اغوا ڈاکو مغویوں کی ویڈیو وائرل کرکے منہ مانگا تاوان وصول کرتے ہیں
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 08:42pm کچے میں پولیس کا آپریشن، ایس ایچ او تھانہ کشمور بازیاب پولیس کی فائرنگ سے ڈاکو فرار ہوگئے
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 08:26pm اندرون سندھ سود خور سرگرم: 15 لاکھ کی گاڑی کے بدلے مکان میری زندگی اجیرن بن گئی، نہ سوپاتا ہوں نہ ہی سود خوروں کا سامنا کر پاتا ہو، محبوب نائیچ
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 06:03pm کندھ کوٹ: پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک گارڈ شہید، 2 ایس ایچ اوز زخمی شہید گارڈ اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 12:02am شکار پور: ایس ایچ او اور 2 اہلکاروں سمیت چار مغوی بازیاب ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کو 4 روز قبل کشمور سے اغوا کیا گیا تھا
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 10:09am کندھ کوٹ میں پولیس کا آپریشن، ایک ماہ قبل اغواء ہونے والی تین ٹک ٹاکر بازیاب تینوں لڑکیاں ایس ایچ او سمیت 45 مغویوں میں شامل تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2023 06:24pm کندھ کوٹ: پولیس کا اہلکاروں کی بازیابی کیلئے تیغو قبیلے کے سردار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، سردار تیغو خان
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 09:32am کچے میں مغوی کی بازیابی کیلئے جانے والی پولیس ٹیم اغوا، ایس ایچ او بھی شامل ڈاکوؤں نے ایس ایچ او کے بھائی کو فون کرکے ایک کروڑ تاوان طلب کیا
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 01:17pm کندھ کوٹ: ڈاکوؤں کا کھلےعام شہر کی سڑکوں پر گشت آئی جی سندھ نے کندھ کوٹ میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت بھی کی
پاکستان شائع 26 جون 2023 10:19am مغوی ملازمین کی عدم بازیابی پر گھوٹکی میگا پراجیکٹ کا تعمیراتی کام بند ایک ماہ قبل گھوٹکی پل سے تین ملازمین کو اغوا کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 07:27am کندھ کوٹ سے اغوا 3 پولیس اہلکاروں کی رہائی کیلئے قیدیوں کا تبادلہ پولیس نے خادم بھیو گینگ کے ارکان چھوڑ دیے
پاکستان شائع 18 جون 2023 10:05am ڈاکوؤں کی گاڑیوں پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی زخمیوں میں مزدا کا ڈرائیور رفیق احمد بھی شامل ہے
پاکستان شائع 12 جون 2023 12:09pm کندھ کوٹ: کٹے سے بھرا ٹرالر رکشہ کے اوپر الٹ گیا، 6 افراد جاں ملبے سے خاتوں اور تین بچے سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 07:41pm ڈاکٹر اجمل ساوند قتل کیس میں مطلوب ملزم قبائلی تصادم میں ہلاک پروفیسر اجمل ساوند کو 2 ماہ قبل دیرینہ دشمنی پر قتل کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 12:18am مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار کندھ کوٹ اور جیکب آباد میں آندھی سے بجی کا نظام درہم برہم ہوگیا