▶️ پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 09:16pm ’نگراں حکومت کی توجہ ملک کے اندرونی معاملات میں ہونی چاہیے‘ پاکستان کو دنیا سے امداد کی توقع نہیں کرنی چاہیے، اعزاز چوہدری
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 11:24am افغان حکومت کی پاکستان پر حملہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کسی دہشت گرد تنظیم کو پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال کرنے نہیں دی جائے گی، افغان وزیر خارجہ
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 09:43am کشمیری عوام او آئی سی کی طرف امید کے ساتھ دیکھتے ہیں، نگراں وزیر خارجہ آوآئی سی رابطہ گروپ رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی توثیق
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 08:58pm نئی بھارتی ناظم الامور نے پاکستان میں چارج سنبھال لیا سابق بھارتی ناظم الامور ڈاکٹر سریش کمار دہلی چلے گئے۔
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 12:39pm وزیر خارجہ اور تھامس ویسٹ کا افغانستان میں امن کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق جلیل عباس جیلانی کا مستحکم، پرامن اور خوشحال افغانستان کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 09:39pm پاکستانیوں کی امریکی ویزے کیلئے درخواستوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی امریکی ویزا کے لیے اپائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی گئی
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 01:51pm بیرسٹرعلی سیف تحریک انصاف کے وکلا پینل میں شامل سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 10:50pm نگران وزیرِ اعظم 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئے انوارالحق کاکڑ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 12:02pm افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، دفترخارجہ حالات کاجائزہ لے کر ہی طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ ہوگا، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 07:01pm لندن: نگراں وزیر خارجہ کی زیرصدارت دولت مشترکہ یوتھ منسٹرز اجلاس اجلاس میں دنیا بھر سے 46 وزرا نے شرکت کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 12:19pm غیرملکی سفیروں کو قائل کر لیا، الیکشن سے پہلے حلقہ بندیاں ہوں گی، نگراں وزیر خارجہ سعودی لیڈرشپ بھارت سے بات کرتے ہوئے پاکستان کے مفادات کوپیش نظر رکھے گی، دورہ پاکستان کی حتمی تاریخ نہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 03:37pm طورخم سرحد بند ہونے سے افغانستان پریشان، پاکستان نے اپنے تحفظات بتا دیئے افغان ناظم الامور کی پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان سے ملاقات
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 10:38pm ’صدر مملکت الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے ان پر بڑے کیسز ہیں‘ چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے جیل کاٹنا آسان نہیں، سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 07:43pm چترال حملہ: سینئر افغان سفارتکار کی دفترخارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج وزارت خارجہ حکام کی جانب سے افغان سفارتکار کو احتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 12:01pm افغانستان میں جدید اسلحہ کی موجودگی، سرحدی سیکورٹی خدشات پر امریکا کو آگاہ کردیا، پاکستان الزام تراشی نہیں ذمہ داری پر توجہ دلا رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ
دنیا شائع 08 ستمبر 2023 12:51am ’روس اور پاکستان کے درمیان توانائی کے حوالے سے مزید نتیجہ خیز مذاکرات کے منتظر ہیں‘ روسی وزیر توانائی کی وزیراعظم کے مشیر شفقت علی خان سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 09:42pm امریکی سفیر کی نگراں وزیراعلیٰ اور آئی جی پنجاب سے ملاقاتیں، قانون کی حکمرانی پر زور ڈونلڈ بلوم نے محسن نقوی اور عثمان انور سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 03:32pm صدر علوی کی وزیر قانون سے ملاقات، الیکشن سے متعلق کئی امور پر تبادلہ خیال صدر مملکت کا آئین کی بالادستی برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور
▶️ پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 09:30pm ’یورپی اور دیگر ممالک عمران کی رہائی کیلئے سرگرم، جلد بریکنگ نیوز آئے گی‘ 'ان ممالک کا نام عمران اور ان کی بہن نہیں لیں گے کیونکہ اس سے عیاں ہو جائے گا کہ وہ لوگ کون ہیں اور ان جڑیں کہاں پر ہیں'
▶️ پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 10:38pm بھارت کی وجہ سے عالمی ایونٹ نہیں چھوڑ سکتے، ترجمان دفترخارجہ بھارت کے میدانوں میں پاکستان کا پرچم لہرائے گا، ممتاز زہرا بلوچ