کاروبار سیلاب متاثرہ زرعی کمرشل صارفین کے اگست کے بجلی بل دسمبر تک مؤخر جنوری سے جون تک یہ صارفین قسطوں میں اگست کا بل ادا کریں گے، ذرائع پاور ڈویژن شائع 17 اکتوبر 2025 11:58pm
کاروبار وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ شائع 16 اکتوبر 2025 12:01am
کاروبار انکم ٹیکس گوشوارے کب تک جمع کرائے جاسکتے ہیں؟ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2025 11:39pm
کاروبار پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل، 1.2 ارب ڈالر کا معاہدہ متوقع پاکستان کی معاشی شرح نمو اس سال کتنی رہے گی؟ آئی ایم ایف نے آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی شائع 14 اکتوبر 2025 10:38pm
کاروبار عوام کو بڑا جھٹکا! کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 14 اکتوبر 2025 09:26pm
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان روپے کے استحکام اور عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں نرمی نے وقتی طور پر صارفین کو ریلیف دینے کی گنجائش پیدا کی ہے، ماہرین شائع 14 اکتوبر 2025 12:20pm
پاکستان 2023 کا نیشنل پاور بریک ڈاؤن: نیپرا نے کے الیکٹرک کو ذمہ دار قرار دے دیا اتھارٹی نے کے الیکٹرک پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی اپنی آپریشنل ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہی شائع 09 اکتوبر 2025 01:33pm
کاروبار پاکستان کے ٹیکس اہداف میں کمی کیلئے آئی ایم ایف رضا مند اب نئے مالی سال کیلئے پاکستان کو مجموعی طور پر 13 ہزار 971 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرنا ہوگا شائع 09 اکتوبر 2025 10:54am
کاروبار کمپٹیشن کمیشن نے اسٹیل کارٹل پر ڈیڑھ ارب روپے جرمانہ عائد کر دیا دو بڑی کمپنیز اسٹیل کی قیمتوں کے گٹھ جوڑ میں ملوث قرار شائع 08 اکتوبر 2025 12:52pm
پاکستان آئی ایم ایف اور پاکستان میں گُڈ گورننس و کرپشن رپورٹ پر اختلافات، مذاکراتی عمل میں پیچیدگیاں پیدا ہو گئیں حکومتی معاونین کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے الیکشن ایکٹ میں تبدیلی پر غور جاری ہے، ذرائع شائع 08 اکتوبر 2025 11:33am
پاکستان سوئی ناردرن نے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کر دی، پہلی ترجیح کون سے صارفین ہوں گے؟ کمپنی نے نئے کنیکشنز کے لیے ہیلپ لائن نمبر 0800 بھی مختص کر دیا شائع 08 اکتوبر 2025 11:14am
کاروبار ریکوڈک منصوبے میں 3.5 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا معاہدہ، بلوچستان میں 75 ہزار نوکریاں پیدا ہوں گی منصوبے کے لیے قرض کی وصولی کا عمل آئندہ 45 سے 90 روز میں شروع ہو جائے گا شائع 07 اکتوبر 2025 11:32am
کاروبار پاکستانی معیشت مسلسل بہتری کی جانب گامزن، دیوالیہ ہونے کے خدشات دم توڑ گئے پاکستان کی کارکردگی دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں میں دوسرے نمبر پر ہے، بلوم برگ شائع 05 اکتوبر 2025 08:44pm
کاروبار حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، نئی قیمتیں کیا ہوں گی؟ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا شائع 01 اکتوبر 2025 12:08am
کاروبار پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی یا سستی ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ابتدائی ورکنگ مکمل شائع 29 ستمبر 2025 11:34pm
پاکستان ملک بھر میں ایک مہینے کے لیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان اگست میں بجلی کی پیداواری لاگت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، نیپرا شائع 29 ستمبر 2025 12:47pm
کاروبار آئی ایم ایف کا رواں مالی پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں کسی قسم کا نیا اضافہ نہ کرنے کا مطالبہ حکومت نے پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کے لیے 3 سے 6 سالہ منصوبہ تیار کیا ہے شائع 27 ستمبر 2025 12:46pm
کاروبار حکومت نے گزشتہ مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن نے قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی شائع 25 ستمبر 2025 06:09pm
پاکستان اسلامی نظریاتی کونسل نے ود ہولڈنگ ٹیکس غیر شرعی قرار دینے کا فیصلہ بدل لیا کونسل نے اب اپنی وضاحت میں ود ہولڈنگ ٹیکس پر مزید غور کرنے کا کہہ دیا شائع 24 ستمبر 2025 09:42pm
پاکستان سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر، کارروائی کا فیصلہ پہلے مرحلے میں ایک لاکھ امیر افراد کا آڈٹ کیا جائے گا شائع 20 ستمبر 2025 03:04pm