پاکستان شائع 26 مارچ 2024 12:29pm ’مخصوص نشستوں پر حلف برادری کیلئے گورنر کے پی کا اجلاس طلب کرنا غیر آئینی عمل تھا‘ ایڈووکیٹ جنرل آفس نے پشاور ہائیکورٹ اور محکمہ قانون میں اپنا جواب جمع کرا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:39pm مراد سعید، اعظم سواتی، اظہر مشوانی سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار، اپیلٹ ٹربیونل نے محفوظ فیصلہ سنادیا پی پی اور جے یو آئی ایف کے رہنما بھی سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 01:05pm سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں کیوں نہیں مل سکیں، پشاور ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلے میں بتا دیا دوسری جماعتوں کو نشستیں دینے پر اعتراض کا بھی جواب
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 11:18am خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پرممبران سے حلف نہ لینے کیخلاف رٹ دائر رٹ مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کی جانب سے دائر کی گئی ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 04:09pm علی امین گنڈا پور نے پشاور میں میٹرو ٹرین چلانے کا اعلان کردیا پشاور ہم سب کا شہر ہے، تعمیر و ترقی ترجیحات میں شامل ہے، علی امین گنڈا پور
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 05:26pm زین قریشی کی 13 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور پشاور ہائیکورٹ نے زین قریشی کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دیدیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 04:12pm خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے معاملے پر فریقین سے جواب طلب پشاور ہائیکورٹ نے فریقین کو ابتدائی نوٹس جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 04:04pm سینیٹ انتخابات: زلفی بخاری کے کاغذات مسترد ہونے کا فیصلہ برقرار، صنم جاوید کے منظور فیصل جاوید سینیٹ انتخابات کیلئے اہل قرار، اعظم سواتی، مراد سعید اور خرم زیشان کو اپیلوں پر نوٹس جاری
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 01:24pm پشاور ہائیکورٹ: ایکس کی بندش پر حکومت، پی ٹی اے اور دیگر فریقین سے جواب طلب دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کھلے ہیں تو صرف ایکس کو کیوں بند کیا گیا ہے؟ عدالت
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 12:54pm سینیٹ انتخابات: زلفی بخاری، اعظم سواتی نے کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا دونوں رہنماؤں نے اپیلٹ ٹربیونل میں درخواستیں دائر کردیں
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 03:25pm عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑدیں، علی امین گنڈا پور کی انوکھی تجویز پشاور ہائیکورٹ نے نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کو وزیر اعلی خیبرپختونخوا کیخلاف کارروائی سے روک دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 11:27am سینیٹ انتخابات : مراد سعید اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے بعد لسٹ جاری کردی
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 01:12pm شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا یکطرفہ فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے، شوکت یوسفزئی کی درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 02:34pm اسفندیار ولی کا ہرجانے کا دعویٰ: شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم پشاور کی عدالت نے ہرجانے کے کیس میں اسفند یار ولی کے حق میں فیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:13pm پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کیخلاف کارروائی سے روک دیا عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرکے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 10:28am چیف جسٹس ابراہیم خان کے بعد پشاور ہائیکورٹ کا نیا چیف جسٹس کون ہوگا جسٹس ابراہیم خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 14 رہ جائے گی
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 01:15pm پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں ہمارے پاس خیبرپختونخوا کی حد تک کیس سننے کا اختیار ہے، عدالت عالیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 01:34pm مخصوص نشستوں کا کیس ’قانون میں مسئلے کا حل نظر نہیں آرہا، کیوں نہ اسے پارلیمنٹ بھیجا جائے‘ جسٹس ارشد علی یہ کیس اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے، پشاور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 03:05pm پشاور ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کو 3 اپریل کو طلب کرلیا شیر افضل آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو حکم امتناع کا آرڈر واپس لیں گے، عدالت
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 02:54pm بھتہ نہ دینے پر تاجر کے گھر بم لگانے جا رہے تھے، زخمی دہشت گرد کا بیان سی ٹی ڈی عملے نے پشاور دھماکے کے زخمی مبینہ دہشتگرد کا مختصر بیان ریکارڈ کیا
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم