پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 01:05am ’خالہ واش روم اور برتن دھلواتی تھیں‘، نارتھ ناظم آباد سے لاپتا ایان اور انابیہ گھر پہنچ گئے رات راست میں ملنے والے انکل آنٹی کے گھر گزاری، بچوں کا بیان
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 12:56pm ایم کیو ایم کی صوفیہ سعید نے سندھ اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا الیکشن کمیشن نے صوفیہ سعید کا بطور ممبر قومی اسمبلی نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 03:55pm کراچی : سندھ ہائیکورٹ کا موٹرے وے ایم نائن کے اطراف تجاوزات ہٹانے کا حکم عدالت نے ایم نائن کے اطراف زمین، این ایچ اے کی حدود سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:10pm آصف زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب آصف علی زرداری کو مجموعی طور پر 716 ووٹ ملے اور محمود خان اچکزئی کو 319 ووٹ ملے۔
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 03:10pm سندھ اسمبلی کی 3 مخصوص نشستوں کو صدارتی انتخاب میں شمار نہ کرنے کی ہدایت الیکشن کمیشن، ایم کیوایم، پی پی اور دیگر سے 28 مارچ کو جواب طلب
کاروبار اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 11:43am وزیراعلیٰ سندھ نے 22.5 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا سندھ کی 60 فیصد آبادی کو رمضان میں 5000 روپے نقد دینے کی منظوری
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 08:17pm ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل کردی گئی رابطہ کمیٹی آڈیولیک کےتناظرمیں تحلیل کی گئی ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 04:02pm پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش پر چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کی وارننگ سندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 12:13pm آصف زرداری کو ووٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ، ایم کیو ایم اجلاس آج طلب ایم کیو ایم پاکستان آج رابطہ کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 12:26pm سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم، قومی اسمبلی میں ن لیگ 123 پر پہنچ گئی صوبائی اسمبلیوں میں بھی نشستیں دوسری جماعتوں کو مل گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 05:31pm لگ رہا ہے سوشل میڈیا مینج کیا جارہا ہے اور کون کررہا ہے یہ بھی سامنے آجائے گا: سندھ ہائیکورٹ کچھ سیاسی جماعتوں کو مہم اور جلسے نہیں کرنے دیے گئے آپ سب نے دیکھا، ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 10:43pm صدارتی انتخاب: آصف زرداری، محمود خان اچکزئی نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کیے جانے کے بعد انتخابی عمل کاآغاز
پاکستان شائع 27 فروری 2024 07:06pm سیشن جج لاڑکانہ نے تضحیک آمیز سلوک پر دیا گیا استعفا واپس لے لیا منشی کے بیٹے کو نوکری نہ دینے پر دھمکیاں دی گئیں، جسٹس سید شرف الدین شاہ
پاکستان شائع 27 فروری 2024 04:50pm نائن زیرو سے گرفتار سیاسی کارکن کو دو بار سزائے موت کا حکم شکیل عرف بنارسی کو 2015 میں نائن زیرو سے گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان شائع 27 فروری 2024 03:16pm کراچی کے معروف تاجر جوہر علی قندھاری کو جیل بھیج دیا گیا جوہر علی نے 3 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کے جعلی چیک دیے، مدعی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 07:32pm پیپلز پارٹی کے اویس قادر شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید پہلے مسیحی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب پی ٹی آئی کے آزاد اراکین نے ووٹنگ کے عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ووٹ کاسٹ نہیں کیے
پاکستان شائع 25 فروری 2024 12:56pm ایم کیوایم کا وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ کا انتخاب کل، کاغذات نامزدگی آج جمع ہوں گے
پاکستان شائع 24 فروری 2024 12:03pm اپوزیشن کے پاس احتجاج کے علاوہ راستہ نہیں، بات کرنے کو تیار ہیں، شرجیل میمن جن کے پورے سندھ میں 15 یا 16 امیدوار تھے وہ کہہ رہے ہیں کہ دھاندلی ہوئی۔
پاکستان شائع 24 فروری 2024 11:24am وہ باہراحتجاج کرتے رہیں، ہم اندر حلف اٹھائیں گے، مُراد علی شاہ ہم نے سوچ سے بڑھ کر نشستیں حاصل کیں، سندھ اسمبلی کے باہر میڈیاسے گفتگو
پاکستان شائع 23 فروری 2024 05:36pm پیپلز پارٹی نے یوسف گیلانی سمیت 3 سینیٹرز کو اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھانے سے روک دیا پیپلزپارٹی قیادت نے یہ فیصلہ سینیٹ انتخابات میں عددی اکثریت برقرار رکھنے کیلئے کیا