پاکستان لاہور ہائیکورٹ بار نے کل ہڑتال کا اعلان کردیا سپریم کورٹ بار نے آل پاکستان وکلاء کنونشن میں 14 ستمبر کو ہڑتال کا اعلان کررکھا ہے۔ شائع 13 ستمبر 2023 08:24pm
پاکستان پی ٹی آئی چیئرمین نے ضمانتیں منسوخ کرنے کا اقدام چیلنج کردیا عمران خان جیل میں ہونے کی بناء پر انسدادِ دشتگردی عدالت میں پیش نہ ہوئے، درخواست شائع 31 اگست 2023 01:12pm
پاکستان ’چیئرمین پی ٹی آئی پنجاب حکومت کی تحویل میں ہوتے تو مداخلت کرتے‘ بیرسٹر سلمان صفدر کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس شائع 31 اگست 2023 12:28pm
پاکستان عدالتی حکم کے باوجود نیب کا پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے کا فیصلہ نیب نے سنگل بینچ کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 01:53pm
پاکستان چوہدری پرویز الٰہی کی منی لانڈرنگ کیس میں سماعت مزید 15 ستمبر تک ملتوی ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے چالان سے متعلق پراگریس رپورٹ پیش کردی شائع 30 اگست 2023 12:43pm
پاکستان ’سڑکوں پراحتجاج کرکے حکومت کو ٹیکس واپس لینے پرمجبور کریں‘ ، لاہور ہائیکورٹ قوانین آئین کے بنیادی حقوق سے متصادم ہوں توعدالتیں انہیں کالعدم قرار دے سکتی ہیں، عدالت اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 11:50am
پاکستان احتساب عدالت نے پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا دوران سماعت پرویز الہیٰ نے احتساب عدالت میں نیب کے خلاف شکایات کے انبار لگائے اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:55pm
پاکستان رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ سمیت 53 سیشن ججز کو تبدیل کردیا گیا اے ٹی سی لاہور کے جج جج اعجاز احمد بٹر کو لاہور ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت شائع 29 اگست 2023 10:20am
پاکستان لاہور میں تھیٹروں کی بندش کیخلاف درخواست پر اعتراض برقرار کوئی بھی تھیٹر فل ڈریس ریہرسل اور این او سی کے بغیر ڈرامہ نہیں دکھا سکے گا، وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 04:09pm
پاکستان جڑانوالہ سانحے پر جوڈیشل انکوائری کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض درخواست گریس بائبل فیلوشپ چرچ پاکستان نے دائر کی کی ہے شائع 28 اگست 2023 09:56am
پاکستان سانحہ جڑانوالہ پر جوڈیشل انکوائری کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری، آئی جی پنجاب اور پولیس افسران فریق شائع 26 اگست 2023 09:25pm
پاکستان پرویزالہٰی کی رہائی کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری سنگل بینچ کے فیصلے میں مداخلت کی ضرورت نہیں اس لیے اپیل خارج کی جاتی ہے، عدالت شائع 26 اگست 2023 04:54pm
پاکستان تھانہ شادمان کیس: عدالت کی 9 پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوبارہ شامل تفتیش کرنے کی اجازت یاسمین راشد، محمودالرشید اور اعجاز چوہدری جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ہیں، درخواست کا متن اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 04:45pm
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کا پرویزالٰہی کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری فیصلہ جسٹس وحید خان اورجسٹس سلطان تنویرنےجاری کیا شائع 26 اگست 2023 01:09pm
پاکستان عمران خان پر درج مقدمات میں مزید دفعات شامل، پولیس کو تفتیش کی اجازت مقدمے میں شہریوں کو ریاست کیخلاف بغاوت پر اکسانے کی دفعات شامل اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 05:45pm
پاکستان ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کیخلاف بغاوت کی دفعات مقدمہ میں شامل کردی گئیں ملزمان میں یاسمین راشد، رانا تننویر، ریاض حسین، افتخاراحمد اور حنیف مسیح شامل ہیں شائع 25 اگست 2023 01:59pm
پاکستان حج کوٹہ : نئی درخواستوں کی وصولی کیخلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد وفاقی حکومت، وزارت مذہبی امور سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب شائع 25 اگست 2023 01:41pm
پاکستان حماد اظہر سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ملزمان گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہیں، انہیں اشتہاری قرار دیا جائے، پولیس کی استدعا شائع 25 اگست 2023 12:30pm
پاکستان عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے سیکرٹری کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹادی پولیس نے سجاد علی خان کو عدالت پیش کردیا شائع 25 اگست 2023 11:23am
پاکستان ذکاء اشرف کی ممکنہ برطرفی کیس: عدالت کا حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب مجاز اتھارٹی چئیرمین بورڈ آف مینجمنٹ کو ہٹانے کے حوالے سے اپنا مائنڈ اپلائی کرے، لاہور ہائیکورٹ شائع 25 اگست 2023 10:54am