پاکستان شائع 04 فروری 2023 10:35am سلیمان شہباز کیخلاف 16 ارب کے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت نہ ہوسکی ملزمان کے وکلاء بریت کی درخواستوں پر دلائل کے لیے طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 03:02pm عمران ریاض کا نام مقدمے سے خارج ، رہا کرنے کا حکم صحافی کو گزشتہ روز لاہورائرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان شائع 03 فروری 2023 01:16pm فواد چوہدری کی عدم پیشی: آئی جی پنجاب اور اسلام آباد کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے دونوں آئی جیز سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 03 فروری 2023 01:06pm پولیس نے پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکرٹری کے شریک ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس نے ایکس سی این ملزم دلشاد کو گرفتار کیا
پاکستان شائع 03 فروری 2023 12:16pm پنجاب میں انتخابی شیڈول: الیکشن کمیشن اور گورنر کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت اگر معاملہ پیچیدہ ہے تو فل بینچ کو بھجوا دیا جائے گا، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 03 فروری 2023 11:06am نگراں وزیراعلیٰ تعیناتی: وفاق و پنجاب حکومت، گورنر اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعلیٰ کی تعیناتی میں آئینی ذمہ داری ادا نہیں کی
پاکستان شائع 02 فروری 2023 05:16pm فواد حسن فواد آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بری فواد حسن فواد کی اہلیہ، ان کی عزیزہ اور بھائی کو بھی بری کردیا گیا
پاکستان شائع 02 فروری 2023 02:22pm استعفوں کی منظوری چیلنج، پی ٹی آئی ارکان نے ضمنی الیکشن روکنے کی استدعا کردی پی ٹی آئی کے 43 سابق ایم این ایز نے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 02 فروری 2023 10:11am نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کیخلاف شیخ رشید کی درخواست درخواست میں وفاقی حکومت، گورنر پنجاب، الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت فریق
پاکستان شائع 02 فروری 2023 09:50am خیبرپختونخوا کا انتخابی شیڈول جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو قانونی نوٹس قانونی نوٹس جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ نے بھجوایا
پاکستان شائع 01 فروری 2023 09:33am لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس کھولنے کے اوقات کار بڑھادیے اسموگ کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 05:30pm 90 دن میں انتخابات آئینی تقاضا ہے، گورنر اپنی پوزیشن واضع کریں، لاہور ہائیکورٹ عدالت کو آدھا گھنٹہ لگے گا کیوں نہ عدالت فیصلہ سنادے، جسٹس جواد حسن
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 10:34am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج وفاقی حکومت، وفاقی وزارت پیٹرولیم اور اوگرا کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 08:51am عمران خان نے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا تمام اراکین قومی اسمبلی کو بھی زمان پارک بلالیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 12:31pm لاہور ہائیکورٹ میں گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر درخواست میں الیکشن کمیشن، گورنر پنجاب اور پنجاب حکومت فریق بنایا
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 10:29am فواد چوہدری کو لاہور ہائیکورٹ پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر درخواست آئی جی پنجاب، آئی جی اسلام آباد کیخلاف دائر کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 02:13pm سموگ، ٹائر جلانے، کاربن استعمال کرنیوالے پلانٹس کو وارننگ جاری کرنے کی ہدایت خلاف ورزی کرنے والے پلانٹس کو گرا دیا جائے، عدالت
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 12:05pm لاہور ہائیکورٹ کا کاربن جلانے والی اسٹیل ملیں گرانے کا حکم عدالت کی کنٹونمنٹ اور ڈی ایچ اے کی ڈرین واسا کے ذمے لگانے کی ہدائت
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 11:52am عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دیا ملزمہ پر 3 کروڑ 34 لاکھ روپے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہے، ایف آئی اے
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 10:53am نابالغوں کو سگریٹ، ویپس کی فروخت روکنے کیلئے وفاقی و صوبائی حکومت کو نوٹس جاری اسموکنگ آرڈینس کے تحت 18 سال سے کم عمر افراد کو سگریٹ فروخت نہیں کی جاسکتی