پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2023 02:45pm اصل کے نام پر نقلی شہد بیچنے والے پنجاب فوڈاتھارٹی کے شکنجے میں آگئے بوتلیں، شہد رکھنے والی بالٹیاں اور دیگر مشینری بھی ضبط
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 11:34am لاہور میں روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ آٹے کی قیمتیں کم ہوئی ہیں کنٹرول نہیں، نان روٹی ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 01:26pm مریم نواز کی وطن واپسی کی تاریخ میں تبدیلی مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے روانہ ہوں گی
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 12:00am وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اقدامات کی ہدایت اجلاس میں شرکاء کی معاشی بحران اور بینکنگ سیکٹر ریفارمز پر مشاورت، ذرائع
کاروبار شائع 17 جنوری 2023 09:45am خام مال کی کمی کے باعث پنجاب میں صنعتی بحران شدت اختیار کر گیا گزشتہ 4 ماہ میں ٹیکسٹائل سیکٹر سمیت سینکڑوں پروڈکشن یونٹس بند
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 04:42pm حمزہ شہباز کی وطن واپسی پھر تاخیر کا شکار لیگی رہنما نے والدہ کے آپریشن کے باعث وطن واپسی ملتوی کی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 04:54pm ن لیگ کا نگراں وزیراعلیٰ کیلئے شارٹ لسٹ ناموں کو خفیہ رکھنےکا فیصلہ ن لیگ کا پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کے ناموں پر غور
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 12:03pm پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری محکمہ قانون و پارلیمانی امور کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 05:06pm گورنر پنجاب کی جانب سے اسمبلی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کا امکان گورنر پنجاب کی وزیراعظم شہباز شریف سے ون آن ون ملاقات
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 10:01pm ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ نواز شریف اور مریم نواز کی لندن سے وطن واپسی نگران سیٹ اپ کے بعد ہوگی، ذرائع
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 07:54pm بعض معاملات قانونی اور آئینی ہونے کے ساتھ غیر مناسب ہوتے ہیں، رانا ثناء اللہ ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات سے متعلق مختلف آئینی و قانونی آپشنز پر غور
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 12:40pm ایف آئی اے کی کارروائی، منی ایکسچینج کے غیرقانونی کاروبارمیں ملوث 5 ملزمان گرفتار 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے کرنسی نوٹ برآمد
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 05:21pm ن لیگی اجلاس کی اندرونی کہانی، تمام اراکین کو پنجاب اسمبلی میں ہی رکنے کی ہدایت ایوان میں حکومت کے 25 اور اپوزیشن کے 56 ارکان موجود ہیں۔
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 12:17pm لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمد روکنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت، چیف سیکرٹری اور فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 03:01pm وزیراعظم اور گورنر پنجاب کے درمیان رابطہ، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر بات چیت وزیراعلیٰ کیلئے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینا آئینی و قانونی تقاضہ ہے، گورنر پنجاب
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 03:55pm پنجاب آٹے کا بحران: وزیراعلی متعلقہ افسران پر برہم آپ دفتروں میں بیٹھے کیا کارکردگی دکھا رہے ہیں، وزیراعلی
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 03:37pm پنجاب اسمبلی، پی ٹی آئی کا 9 جنوری کو اعتماد کا ووٹ نہ لینے کا فیصلہ عدالتی فیصلے سے قبل اعتماد کا ووٹ لیتے ہیں تو گورنر کا آرڈر آئینی ہو جائے گا، قانونی ماہرین
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 08:42am دھند کے باعث موٹرویز بند، فلائٹ آپریشن معطل، ٹرینوں کا شیڈول متاثر موٹروے حکام کی شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گزیر کی ہدایت
پاکستان شائع 02 جنوری 2023 06:39pm پنجاب میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی لگانے کی حکمت عملی تیار پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کھلے دودھ کی ترسیل کو یقینی ٹریس ایبل بنانے کا فیصلہ کر لیا، ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) فوڈ اتھارٹی...
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2023 04:35pm وزیراعظم شہباز شریف کا آصف زرداری، فضل الرحمان سے رابطہ رہنماؤں کے درمیان وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ پر تبادلہ خیال۔
آئی ایم ایف سے مذاکرات : حکومت کی مرکزی بینک سے قرض نہ لینے، بیرونی ادائیگیاں بر وقت کرنے کی یقین دہانی