▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 12:48pm نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے حلف اٹھا لیا نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے آج صبح ساڑھے ساڑھے 8 بجے گورنر ہاؤس میں لیا
پاکستان Updated 21 Jul, 2022 08:52pm How many MPAs need to be bought to make a Punjab CM? Horse-trading allegations fly ahead of messy vote Friday
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 11:08pm رانا ثناء اللہ کا اراکین کے غائب ہونے کا عندیہ، پی ٹی آئی کو اپنے ارکان کی فکر لاحق ہوگئی ہمارے اور پی ٹی آئی کے اتحادیوں میں 5 ووٹوں کا فرق ہے، اگر اس دن 5 ارکان غائب ہوگئے تو پرویز الہی وزارت اعلیٰ ڈھونڈتے پھریں گے
پاکستان شائع 19 جولائ 2022 09:47pm آصف زرداری کی چوہدری شجاعت کو اتحادیوں کے آئندہ اجلاس میں شرکت کی دعوت آصف زرداری نے چودھری شجاعت سے حمزہ شہباز کی وزارت اعلٰی کو بچانے کے حوالے سے گفتگو کی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 12:19am پنجاب ضمنی انتخابات میں شکست، پی ڈی ایم نے آج مشاورتی اجلاس طلب کرلیا پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں جس میں قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف بھی بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوں گے۔
پاکستان Published 18 Jul, 2022 08:19pm PML-N emergency meeting dissects Punjab by-poll defeat PM Shehbaz chaired the meeting attended by Hamza and other senior party leaders
پاکستان شائع 18 جولائ 2022 06:21pm ن لیگ کے ہنگامی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی مہنگائی، پیٹرول کی قیمتیں اور ڈالر کی اڑان بھی شکست کی وجہ بنی جب کہ ووٹ کو عزت دو یا کام کو عزت دو پر بھی لیگی ووٹر تقسیم تھے
▶️ پاکستان Published 18 Jul, 2022 01:11pm 50% voter turnout for Punjab by-election There were 20 constituencies where the voting was being held
پاکستان Updated 18 Jul, 2022 01:20pm PTI becomes largest party in Punjab Elahi stands good chance to become CM
▶️ پاکستان Updated 17 Jul, 2022 10:18pm PTI decimates PML-N in Punjab by-elections Maryam Nawaz concedes defeat
پاکستان Published 16 Jul, 2022 06:48pm NAB summons Farah Gogi’s mother Bushra Khan to appear before NAB on July 20
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2022 04:26pm نیب لاہور نے فرح گوگی کی والدہ بشریٰ خان کو طلب کرلیا نیب ذرائع کے مطابق بشری خان اپنی بیٹی فرح خان کی حصے دار ہیں، بشری خان نے بیٹی فرح خان کے ساتھ ملکرکمپنیوں میں سرمایہ کاری کی
▶️ پاکستان Updated 16 Jul, 2022 06:28pm Drizzle in parts of Karachi, PDMA issues flash flood warning Punjab PDMA directs district administration to remain on high alert
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 09:45am پی پی 168 میں پی ٹی آئی امیدوار کے دفتر پر چھاپا، ایک شخص گرفتار پولیس کو اطلاع ملی کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں لاہور کے حلقہ پی پی 168 میں پی ٹی آئی امیدوار ملک نواز اعوان کے دفتر میں کچھ مسلح افراد موجود ہیں ، جس پر پولیس نے چھاپہ مارا۔
پاکستان Published 09 Jul, 2022 09:09pm Ayaz Sadiq, Salman Rafique quit ministries PML-N leaders likely to participate in by-election campaign
پاکستان شائع 09 جولائ 2022 08:53pm وفاقی وزیر ایاز صادق اور وزیر صحت پنجاب سلمان رفیق اپنی وزارتوں سے مستعفی ہوگئے ایاز صادق اور خواجہ سلمان رفیق نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا ہے، ایاز صادق نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم شہباز شریف کو بجوا دیا ہے
پاکستان Published 09 Jul, 2022 03:34pm Qurbani rates: Butchers in Lahore set prices for Eid-ul-Azha sacrifice The prices to be slightly lower on second day of Eid
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2022 05:09pm لاہور میں عید قربان پر قصابوں کے ریٹ بھی آسمان سے باتیں کرنے لگے شہر میں عیدالضحی کے موقع پر قصابوں کو ایڈوانس بک کرنےکےلئے تگ و دو جاری
▶️ پاکستان Updated 08 Jul, 2022 08:34pm No beef with ‘neutrals’, says Imran PTi cheif says he would rather be in the opposition than be a coalition partner of the PPP
پاکستان شائع 08 جولائ 2022 05:03pm نیوٹرلز کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں، حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کر لے: عمران خان ہماری حکومت میں اگر بزدار کے خلاف کسی اور کو وزیراعلی بناتے تو وہ کرپشن کرتا