پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 06:16pm ملک بھر سے 28 ہزار 626 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا عمل شروع ہوگیا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 06:51pm نوازشریف، مریم نواز سمیت ن لیگ کے تمام امیدوار نیب اسکروٹنی میں کلیئر پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے امیدواروں کی اسکروٹنی جاری
Home Lower اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 03:23pm انتخابی امیدواروں کی کڑی جانچ پڑتال شروع، آن لائن سینٹر کو اداروں کی مدد حاصل نادہندگان کے کاغذات مسترد ہونگے ، روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کو بھی دھچکا لگنے کا امکان
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 11:05pm الیکشن 2024: سیاسی جماعتوں کے بینرز، پوسٹرز، ہینڈ بلز کا سائز کیا ہوگا ؟ عام انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کیلئے بینرز چھاپنے کی ہدایات جاری
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 09:31pm الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی انتخابی نشانات والی فہرست ویب سائٹ سے ہٹا دی الیکشن کمیشن میں انتخابی نشانات کے حوالے سے کام جاری ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 08:41pm پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام ہٹا دیا گیا الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 11:14pm الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں پر اعتراضات انتخابی نتائج کے بعد سننے کا فیصلہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات سے متعلق الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 08:11pm اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر کتنے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے؟ قومی و صوبائی اسمبلی کی خواتین اور اقلیت کی مخصوص نشستوں کیلئے 364 کاغذات نامزدگی جمع
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 05:17pm ہم عوام پاکستان پارٹی نے بلے کا نشان مانگ لیا الیکشن کمیشن ہماری پہلے سے جمع درخواست کو منظور کرے، اختر زمان
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 05:09pm انتخابات کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، مرتضیٰ سولنگی نگراں حکومت کی مدت میں توسیع کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں ہے، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 02:36pm احد چیمہ کے معاملے پر نگران حکومت پھنس گئی توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 26 دسمبر صبح دس بجے ہوگی
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 09:25am رواں سال سینیٹ کے 56 اجلاسوں میں کتنے بل اور قراردادیں منظور ہوئیں ستمبر اور اکتوبر میں سینیٹ کا کوئی اجلاس نہیں بلایا گیا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 11:19pm الیکشن کمیشن نے آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل نہ کرنے پر وضاحت طلب کرلی کیس 26 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو ذاتی حیثیت میں طلب
▶️ پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 10:28pm انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار، تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان چھن گیا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 06:02pm پی ٹی آئی کی شکایات پر الیکشن کمیشن نے ہدایات جاری کردیں الیکشن کمیشن کے صوبائی الیکشن کمشنرز، چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو مراسلے ارسال
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 05:16pm الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو تشہیری ہورڈنگز اتوار تک ہٹانے کی ڈیڈ لائن دے دی عام انتخابات 2024 کے قریب آتے ہی الیکشن کمیشن متحرک
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 04:18pm الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرنے کی ہدایت کردی الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبران کا چیف الیکشن کمشنر پر اعتماد کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 05:48pm اے این پی کی انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے6 ماہ کی مہلت کی درخواست مسترد ہمیں انٹرا پارٹی الیکشن میں وقت لگے گا، وکیل اے این پی
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 04:31pm انتخابی ضابطہ اخلاق: افواج کی تضحیک، سیاستدانوں کی نجی زندگی پر تنقید کی ممانعت سرکاری املاک پر پارٹی پرچم نہیں لگا جا سکے گا، گنتی کے وقت صرف ایک ایجنٹ ہوگا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 01:36pm نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کا معاملہ، عدالت کی سماعت سے معذرت وکیل مقسط سلیم نگراں وزیراعظم کے خلاف درخواست دائر کی تھی