پاکستان شائع 17 مئ 2023 11:59am حساس ادارے کے افسران بن کر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار ملزمان نےشہری سےایک کروڑ 5 لاکھ روپے ہتھیائے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:09am این ایس سی کی شرپسندوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی تائید، 9 مئی یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان گناہگاروں کو سزا ملے گی تو پاکستان کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھے گا، وزیراعظم
پاکستان شائع 15 مئ 2023 02:44pm چیف جسٹس اور دیگرججز کیخلاف ریفرنس کیلئے قومی اسمبلی میں تحریک منظور خصوصی کمیٹی بنے گی، تجویز خواجہ آصف نے پیش کی
پاکستان شائع 15 مئ 2023 01:56pm قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا اجلاس میں تینوں مسلح افواج کےسربراہان شریک ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:00am فوج کے دفاتر پر حملہ کرنے والوں کو سزائیں دلوانے کیلئے ٹیمیں سرگرم لاہور جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے بیشتر شرپسندوں کی شناخت
پاکستان شائع 12 مئ 2023 05:16pm قائمہ کمیٹی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور نہ ہوسکا توہین پارلیمنٹ بل پرآئندہ ہفتےدوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 09:27pm اسلام آباد پولیس پر فائرنگ، پی ٹی آئی مشتعل کارکنان کا سری نگر ہائی وے پر احتجاج جی الیون اور جی تھرٹین میں پولیس اور مشتعل مظاہرین آمنے سامنے آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 01:40pm لاہور جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے چند شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی دیگر کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 09:53am پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس میں پرویزالہٰی کی عبوری ضمانت میں توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 07:25pm وفاقی کابینہ کی پنجاب، کے پی اور اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی توثیق اجلاس میں موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے قانونی و آئینی آپشن پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 09:23pm اسلام آباد میں پاک فوج تعینات، نوٹیفکیشن جاری ریاست کی طاقت کے آگے کوئی نہیں ٹھہر سکتا، آئی جی اسلام آباد
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 02:51pm پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزارت داخلہ کو بھیج دی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 03:37pm ملک میں ایک ہی دن الیکشن کا کیس: سیاسی مسائل کو سیاسی قیادت حل کرے حکومتی اتحاد نے پی ٹی آئی سے مذاکرات پرجواب جمع کروادیا
پاکستان شائع 04 مئ 2023 05:38pm حکومت، پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جلد شروع ہونے کا امکان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کی حامی ہیں.
پاکستان شائع 03 مئ 2023 02:42pm عمران خان کو 10 دن آرام کا مشورہ اصل میں مقدمات سے بچنے کا مشورہ ہے، رانا ثنا پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں بھی مقدمات سے بچنے کیلئے توڑگئیں، وزیرداخلہ
پاکستان شائع 03 مئ 2023 10:46am ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کمیٹی اپنی جامع تحقیقات کرکے رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرے گی
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:43pm برطانوی شاہ چارلس کی تاج پوشی، وزیراعظم تقریب میں شرکت کریں گے وزیراعظم شہباز شریف قطر میں بھی مختصر قیام کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 06:58pm وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر غور ملاقات میں عسکری قیادت نے وزیراعظم کو سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی، ذرائع
پاکستان شائع 02 مئ 2023 03:10pm پارلیمان کے کام کوروکناغیر آئینی ہے، مسلم لیگ ن کیا خود سے متعلق کیس کو سننا مفادات کا ٹکراؤ نہیں، لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 04:24pm پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس میں فل کورٹ کی درخواست مسترد، پارلیمانی کمیٹی کا ریکارڈ طلب مقدمے پرفریقین کی سنجیدہ بحث کی توقع ہے، چیف جسٹس
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر