▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2022 02:47pm عدالت کا شہباز گل کو پیر تک پمز منتقل کرنے کا حکم بغاوت کے مقدمے میں گرفتار شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پیر تک مسترد کردی گئی۔
Updated 19 Aug, 2022 12:44pm Shift Shahbaz Gill to PIMS, Islamabad court rules Judicial magistrate Raja Farrukh Ali Khan says PTI leader condition 'not good'
پاکستان شائع 18 اگست 2022 05:33pm عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا لارجر بینچ 24 اگست کو الیکشن کمیشن کے دلائل سننے کے بعد درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ کرے گا
پاکستان شائع 18 اگست 2022 02:43pm شہباز گل کو بچپن سے سانس کا مسئلہ ہے، میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع میڈیکل رپورٹ کے مطابق 4 سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے شہباز گل کا طبی معائنہ کیا۔
▶️ پاکستان شائع 17 اگست 2022 03:39pm ‘شہباز گل کو برہنہ کر کے پرائیویٹ حصوں پر تشدد کیا گیا’ شہباز گل کے پرائیویٹ حصوں پر تشدد کیاگیا جن کی تصاویرموجود ہیں، یہ مزید تشدد کے تعاقب میں ہیں جوقابل قبول نہیں ہے، وکیل
Updated 17 Aug, 2022 11:20pm Adiala Jail authorities hand over Shahbaz Gill’s custody to Islamabad Police Islamabad court grants police two-day physical remand of Gill
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 03:20pm شہبازگل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور پولیس نے شہباز گل کےجسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کی تھی۔
▶️ پاکستان Published 16 Aug, 2022 05:53pm IHC constitutes larger bench to hear prohibited funding case Court to hear the plea on August 18
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 12:34pm شہباز گل کا مزید جسمانی ریمانڈ، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا جائے پھر تو بات ہی ختم ہوگئی، کسی ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنا سنجیدہ معاملہ ہے، عدالت
▶️ پاکستان شائع 16 اگست 2022 10:30am ممنوعہ فنڈننگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 18 اگست تک ملتوی کردی۔
پاکستان شائع 15 اگست 2022 03:53pm شہباز گل کا مقدمہ خارج کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع عدالت میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ بدنیتی پر مبنی خلاف قانون مقدمہ کا کالعدم قرار دیا جائے۔
پاکستان شائع 15 اگست 2022 11:20am اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومتی درخواست پر شہباز گل کو نوٹس جاری کردیا ملزم کا مزید جسمانی ریمانڈ کیوں ضروری ہے ؟ آپ نے مزید فزیکل ریمانڈ میں کیا کرنا ہے ؟عدالت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2022 03:20pm پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت پر آج فیصلہ نہ ہوسکا ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے ریماکس دیےکہ منگل کو کوئی بہانہ نہیں سنیں گے، ریکارڈ پیش کیا جائے۔
پاکستان Updated 13 Aug, 2022 09:02pm IHC to hear plea against rejection of request to extend Shahbaz Gill’s physical remand Lower court had ordered Islamabad police to send Gill to prison on judicial remand
پاکستان شائع 13 اگست 2022 05:21pm شہباز گل کے ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عمر فاروق پیر کو درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 12 اگست 2022 11:43am شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم عدالت نے شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ سائرہ بی بی کی30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔
Updated 12 Aug, 2022 04:32pm Police plea rejected, Gill sent to Adiala Jail on judicial remand ‘I did not make any confession,’ Gill tells reporters outside court
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2022 04:36pm شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا کمرہ عدالت میں رش ہونے پر عدالت نے غیر ضروری افراد کو باہر نکالنے کی ہدایت کی۔
پاکستان شائع 11 اگست 2022 06:17pm اسلام آباد سیشن کورٹ نے شہباز گل سے ملاقات پر قانونی ٹیم کی درخواست مسترد کردی پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کل شہباز گل کو عدالت میں پیش کرنا ہے
پاکستان Published 10 Aug, 2022 07:32pm PTI moves IHC against ECP’s ruling on prohibited funding case Petitioner asks court to annul the ECP's show-cause notice sent to Imran Khan