پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 06:10pm اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر فیصلہ کل سُنایا جائے گا اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود درخواست پر محفوظ فیصلہ کل سنائیں گے
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 02:37pm توشہ خانہ کیس: عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ درخواست الیکشن کمیشن نے دائرکی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 10:15am شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز وطن واپس پہنچ گئے شہباز شریف نے پھولوں کے ہار پہنا کر بیٹے کا استقبال کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 01:48pm گورڈن کالج کی نجکاری کیخلاف اساتذہ اور طلبا کا احتجاج، مری روڈ بلاک کالج کی نجکاری کسی صورت نہیں ہونے دینگے، مظاہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 10:56am راولپنڈی: چکری روڈ کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک فائرنگ زمین کے تنازع پردوگروپوں کے درمیان ہوئی، ذرائع
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 11:37pm ارشد شریف قتل کیس: جے آئی ٹی کا مقتول کی والدہ اور بیوہ کا بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ تحقیقات کے حوالے سے تمام متعلقہ افراد سے رابطہ کیا جائے گا، حکام
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 10:25am توہین عدالت کیس: اسد عمر نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی عدالت نے اسد عمر کو جاری توہین عدالت نوٹس کیس نمٹا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 01:08pm اسلام آباد : مارگلہ ہلزمیں تیندوا مردہ حالت میں پایا گیا بلندی سے گرنے کے باعث تیندوے کی موت ہوئی، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 08:47am ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج، تین افراد نامزد سپریم کورٹ نےارشد شریف قتل کا ازخود نوٹس لیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 02:17pm اعظم سواتی بلوچستان منتقل، کچلاک جیل میں رکھا جائے گا سینیٹر اعظم سواتی کو کچلاک جیل میں رکھا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 29 نومبر 2022 04:36pm عمران خان پر قاتلانہ حملے میں استعمال کیا گیا پسٹل برآمد نوید نے خود پسٹل چھپانے کی جگہ کی نشاندہی کی
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 10:11am اعظم سواتی کا متنازع بیان، ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 04:00pm متنازع ٹوئٹ کا معاملہ، اعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اعظم سواتی کو رات کے اندھیرے میں اٹھایا گیا، عالیہ حمزہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2022 02:06pm عمران خان بلٹ پُروف جیکٹ پہنیں، پولیس کا مراسلہ پولیس نے سیکیورٹی اورنقل وحرکت خفیہ رکھنے سے متعلق ہدایات کردیں
پاکستان شائع 26 نومبر 2022 11:40am پی ٹی آئی نےعمران خان کے ہیلی کاپٹراتارنے کا متبادل انتظام کرلیا عمران خان کے اسٹیج تک پہنچنے کے لئے ریمپ کے ساتھ لفٹ بھی لگائی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 11:24am پی ٹی آئی کو 56 شرائط کے ساتھ فیض آباد میں جلسہ کی اجازت مل گئی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوگی، ضلعی انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 09:24am ہیلی کاپٹر لینڈنگ پر تنازعے سے عمران خان کی راولپنڈی آمد غیر یقینی ڈاکٹرز کی عمران خان کو سفر کی اجازت، شبلی فراز کی تردید
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 10:46am پی آئی اے کی سکھر سے اسلام آباد جانے والی پرواز حادثے سے بچ گئی اے ٹی آر طیارے کی اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 06:33pm پی ٹی آئی مارچ، انتظامیہ کا 26 نومبر کو فیض آباد بند کرنے کا فیصلہ پولیس، ایف سی اور رینجرز کی نفری شہر میں تعینات کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 01:01pm دھرنوں کی پچھلی قسط میں کس کا کیا کردار رہا اس کو بھی دیکھیں گے، عدالت آئی بی سمیت دیگر اداروں نے لفافہ بند رپورٹ جمع کروا دیں