پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2022 03:56pm ججز پر انگلیاں اٹھانا اور الزامات لگانا بند کریں، جسٹس عمر عطاء بندیال اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کا کہنا کہ...
پاکستان شائع 25 مارچ 2022 01:28pm اپوزیشن نے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کیلئے درخواست جمع کرادی اپوزیشن کی جانب سے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کیلئےسیکرٹری قومی اسمبلی کو درخواست جمع کروائی گئی۔
پاکستان شائع 25 مارچ 2022 01:18pm پیر کو عدم اعتماد پر کارروائی نہ ہوئی تو پھر کوئی ہم سے نہ پوچھے، شہباز شریف اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اسپیکر...
پاکستان شائع 25 مارچ 2022 01:13pm وزیراعظم اکثریت کھو چکے اور اب بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں، بلاول بھٹو اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو...
پاکستان شائع 25 مارچ 2022 12:31pm 'آپ نے اپنی آئینی ذمے داری پوری نہیں کی' ، شہباز شریف کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2022 01:19pm ہم سمجھتے ہیں کہ آج ہماری فتح کا دن ہے، بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو...
پاکستان شائع 25 مارچ 2022 12:22pm تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اجازت نہ ملی تو ہنگامہ کریں گے، آصف زرداری اگر اللہ نے چاہا تو تحریک عدم اعتماد 100 فیصد کامیاب ہو گی، سابق صدر آصف زرداری
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2022 01:28pm لڑکا لڑکی تشدد کیس: عثمان مرزا سمیت 5ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی گئی ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد عطاءربانی نےلڑکا لڑکی تشدد اور ویڈیواسکینڈل کیس کا فیصلہ سنایا ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2022 02:37pm قومی اسمبلی کا اجلاس تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے بغیر 28 مارچ تک ملتوی اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد پر قوانین کے مطابق کارروائی کروں گا، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
پاکستان شائع 25 مارچ 2022 10:35am مردان میں کچے مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق، 8زخمی جاں بحق افراد میں 55 سالہ عمیر خان اور اس کی 4سالہ نواسی صوبیا شامل ہیں، جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہیں۔
پاکستان شائع 25 مارچ 2022 10:30am قومی اسمبلی اجلاس: سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون جانے والے راستے بند قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں، ریڈ وزن میں سیکیورٹی سخت اوردفعہ144نافذ ہے۔
کھیل شائع 25 مارچ 2022 09:15am آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔
پاکستان شائع 25 مارچ 2022 09:09am ملک میں کورونا سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 03 اموات، 329 نئے کیسز رپورٹ خطرناک مہلک وائرس نے اب تک 30,336 افراد کی جان لے لیں جبکہ کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1,523,401 ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2022 09:44am قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کی صدارت اسپیکر اسد قیصر کریں گے، آج ہونے والے اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔
کھیل شائع 24 مارچ 2022 03:56pm لاہور ٹیسٹ: آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 351 رنز کا ہدف دے دیا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ کے چوتھے روز مہمان ٹیم آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 227 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی۔
پاکستان شائع 24 مارچ 2022 03:30pm اکبر ایس بابر نے وزیراعظم عمران خان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا اکبر ایس بابرنے غیرملکی فنڈنگ کیس ایک میگا فنڈنگ اسکینڈل قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے یومیہ بنیادوں پر سماعت کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
پاکستان شائع 24 مارچ 2022 03:19pm پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کو اسلام آباد میں ایک دن کیلئے جلسے کی اجازت تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کو وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت مل گئی، اسلام آباد انتظامیہ نے جلسے کیلئے این او سی جاری کر دیا ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2022 04:00pm پی ٹی آئی کا ڈنڈابردار ٹائیگر فورس بنانا افسوسناک ہے، جے یو آئی بھی اپنے ڈنڈے تیل سے نکالے، سپریم کورٹ عدالت چاہے گی کہ سیاسی جماعتیں آئین کے دفاع میں کھڑی ہوں، معلوم نہیں عدم اعتماد پرووٹنگ کب ہوگی، تمام جماعتیں جمہوری اقدار کی پاسداری کریں، چیف جسٹس
کاروبار شائع 24 مارچ 2022 01:05pm کراچی سمیت سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹے کیلئے بند فلنگ اسٹیشنز کو جمعے کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی بند رہے گی، سوئی سدرن گیس کمپنی
پاکستان شائع 24 مارچ 2022 12:53pm فواد چوہدری نے سپریم کورٹ بار کو (ن)لیگ کی ذیلی تنظیم قرار دے دیا وکلاء تنظیموں کا کام سیاسی جماعتوں کا آلہ کاربننا نہیں، اپنی آزادانہ حیثیت برقرار رکھنا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات