دنیا مڈٹرم الیکشن نہ جیتے تو میرا مواخذہ ہوگا: ٹرمپ کا ریپبلکنز کو انتباہ ریپبلکنز کو متحد ہو کر انتخابی میدان میں اترنا ہوگا، امریکی صدر کا ایوانِ نمائندگان سے خطاب شائع 06 جنوری 2026 11:50pm
پاکستان اتنے جہازوں کے آرڈرز ہیں کہ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف بھارت سے لڑائی میں ہماری افواج کا لوہا دنیا مان رہی ہے، اس جنگ سے ہمارے طیارے ٹیسٹ ہوگئے، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 11:28pm
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دورہ کراچی: پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت مانگ لی پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجہ اظہر نے ڈپٹی کمشنر شرقی کو جلسے کے لیے خط لکھ دیا شائع 06 جنوری 2026 09:25pm
کھیل سمیر منہاس نے 42 گیندوں پر سنچری بناکر بھارتی بلے باز کا ریکارڈ توڑ دیا انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے فائنل میں زمبابوے کے خلاف پاکستانی بیٹر نے صرف 42 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔ شائع 06 جنوری 2026 07:31pm
دنیا یمنی علیحدگی پسند گروہ کی سعودی عرب امن مذاکرات میں شرکت پر آمادگی یمن کی حکومت نے سعودی عرب سے امن مذاکرات کی میزبانی کی درخواست کی تھی شائع 06 جنوری 2026 07:20pm
کھیل انڈر 19 ایشیا کپ کی فاتح پاکستانی ٹیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا پاکستان نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر انڈر 19 سہ ملکی سیریز جیت لی اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 07:32pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کو سیاسی سرپرستی حاصل ہے: ترجمان پاک فوج خیبرپختونخوا میں فوجی آپریشن نہ کریں تو کیا کریں؟ کیا دہشت گردوں کے قدموں میں بیٹھ جائیں؟ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 06:43pm
دنیا الیکٹرک گاڑیوں میں چین برطانیہ کا بڑا سپلائر بن گیا برطانیہ میں فروخت ہونے والی ہر چار میں سے ایک سے زائد الیکٹرک گاڑیاں چینی ساختہ ہیں۔ شائع 06 جنوری 2026 05:19pm
پاکستان بیرسٹر گوہر کا قومی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارا مقصد صرف بانی پی ٹی آئی کی خیریت جاننا ہے، لیکن اس بات کو آگے بڑھا کر ایک معاملہ بنایا جا رہا ہے شائع 06 جنوری 2026 03:47pm
لائف اسٹائل ’ملیشیائی شہزادے سے کم عمری میں زبردستی شادی کرائی گئی‘، انڈونیشیائی ماڈل کا انکشاف یہ شادی 2008 میں ملائیشیا کے شاہی خاندان میں ہوئی تھی۔ شائع 06 جنوری 2026 03:09pm
دنیا امریکا کی نئی شرط: ویزے کے لیے 15 ہزار ڈالر تک بانڈ جمع کروانے ہوں گے اس اقدام سے کئی ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا حاصل کرنا مشکل اور مہنگا ہو جائے گا۔ شائع 06 جنوری 2026 01:52pm
دنیا ’امریکہ اور اسرائیل ایران میں رجیم چینج پر غور کر رہے ہیں‘: یروشلم پوسٹ کا دعویٰ وینزویلا میں امریکی کارروائی نے اسرائیل کو حیران کردیا شائع 06 جنوری 2026 01:21pm
صحت پینے سے پہلے پانی سے پلاسٹک کے ذرات نکالنے کا آسان ترین طریقہ پلاسٹک انسانی جسم میں بیکٹیریا اور اینٹی بائیوٹک مزاحمت پر اثر ڈال سکتا ہے۔ شائع 06 جنوری 2026 12:52pm
ٹیکنالوجی ہونڈائی نے انسانوں کی طرح کام کرنے والے جدید صنعتی روبوٹس متعارف کرا دیے کمپنی کے منصوبوں میں 2028 سے اپنی فیکٹری میں ’ایٹلس روبوٹس کی تعیناتی‘ شامل ہے۔ شائع 06 جنوری 2026 12:52pm
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا مارکیٹ میں اہم شعبوں میں خریداری کا رجحان دیکھا گیا شائع 06 جنوری 2026 12:42pm
پاکستان عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے، اپوزیشن پانچ فروری کو پہیہ جام کر کے دیکھ لے: رانا ثنا اللہ ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی سے پی ٹی آئی کو سیاسی نقصان پہنچ سکتا ہے: رانا ثنا اللہ شائع 06 جنوری 2026 12:28pm
دنیا آذربائیجان غزہ میں کسی بھی امن فوج کا حصہ نہیں بنے گا: صدر الہام علیوف آذربائیجان اپنی سرحدوں سے باہر کسی بھی قسم کی جنگی کارروائی میں شرکت پر بالکل غور نہیں کر رہا، صدر علیوف شائع 06 جنوری 2026 12:01pm
لائف اسٹائل امیتابھ کے نواسے کا بچن فیملی سے تعلق جوڑنے سے انکار میں سب سے پہلے اپنے والد کا بیٹا ہوں، اگستیا نندا شائع 06 جنوری 2026 11:54am