دنیا شائع 31 مارچ 2024 12:44pm بندروں کی فوج نے شہر پر قبضہ کرلیا رپورٹ کے مطابق لوپبوری شہر میں تقریبا 10 ہزار سے زائد بندر موجود ہیں،
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 12:43pm آئی جی سندھ کی یوم علیؓ کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی اقدامات کی یقین دہانی مجالس اور جلوس کی گزرگاہوں پر سیکیورٹی کو مربوط اور مؤثر بنایا جائے، غلام نبی میمن
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 12:31pm اپریل میں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن کیا پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق 8 اپریل کو شروع ہو کر 9 اپریل کو ختم ہوگا
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 12:25pm اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، تمام مسافر محفوظ اگلی پروازسے مسافروں کو کوئٹہ روانہ کیا جائے گا، پی آئی اے حکام
دنیا اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 01:05pm ٓآن لائن منگوایا گیا کیک کھانے سے 10 سالہ لڑکی ہلاک بھارتی پنجاب میں مانوی کی سالگرہ پر کیک آن لائن آرڈر سے منگوایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 01:02pm ہمیں فخر ہے پاکستان مختلف عقائد اور ثقافتوں کا خوبصورت امتزاج ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی ایسٹر پر پاکستان اور دنیا بھرکی مسیحی برادری کو مبارکباد
لائف اسٹائل شائع 31 مارچ 2024 12:18pm راحت فتح علی خان کیخلاف پوسٹ پر ساحر علی بگا کا بیان سامنے آگیا معروف گلوکار علی ظفر کی ساحر علی بگا سے درخواست
دنیا اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 12:22pm دبئی: کچھ گھنٹے پہلے اسلام قبول کرنے والی خاتون کا انتقال، نماز جنازہ میں پورا شہر آ گیا یوکرین سے تعلق رکھنے والی داریا کوتسارینکو نے رمضان کے موقع پر اسلام قبول کیا
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 10:54am کن علاقوں میں مزید بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے پہاڑوں پر برفباری کا امکان بھی ظاہر کیا ہے
شائع 31 مارچ 2024 10:49am ایک ٹیچر کا حیرت انگیز عروج اور عبرت ناک زوال بھارت کی تعلیمی کمپنی بائیجوز 22 ارب ڈالر سے 25 کروڑ ڈالر کی کیپٹل ویلیو پر آگئی
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 10:32am شیر افضل مروت نے ’مخالفین‘ کیخلاف اپنی سوشل میڈیا ٹیم لانچ کردی واٹس ایپ چینل بھی شروع کیا اور بہت زیادہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
دنیا شائع 31 مارچ 2024 10:26am فوجی بھرتی کیلئے نام نہ لکھوانے والے یہودیوں کی تعلیمی امداد بند اسرائیلی وزیر اعظم کو حکومتی اتحادی آرتھوڈوکس کی طرف سے استثنیٰ کیلئے دباؤ کا سامنا
دنیا شائع 31 مارچ 2024 10:16am مودی سرکار مخالفین کو کچلنے پر بضد، کیجریوال سخت جان نکلے دہلی کے وزیر اعلیٰ کو سیاسی کردار سے محروم کرنا بھارت کیلئے المیہ ہوگا، 'اکنامسٹ' کا تجزیہ
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 10:03am سندھ میں تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکول و کالجز پر ہوگا، محکمہ تعلیم
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:52am اعلیٰ عدلیہ کے 126 ججوں میں صرف 7 خواتین نچلی عدلیہ کے 3142 ججوں میں خواتین صرف 572، وکلا میں نمائندگی 20 فیصد سے بھی کم
کاروبار شائع 31 مارچ 2024 09:48am پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا نوٹیفکیشن آج رات جاری ہوگا حکومت کی پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:27am چیف جسٹس کے عہدے کیلئے مدت مقرر کرنے کی تجویز فی الحال زیر غور نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات کسی بھی سطح پر چیف جسٹس کے عہدےکی میعاد پر بات نہیں ہوئی، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:05am راولپنڈی: ڈکیتی کے بعد دکاندار کی فائرنگ،1 ڈاکو ہلاک، 3 فرار ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 08:01am شب یکجہتی غزہ سے فلسطینی رہنما خالد قدومی کا خطاب، کراچی کےعوام کا شکریہ ادا کیا غزہ میں 35 ہزار لوگ شہید ہوچکے، فوری جنگ بندی ہونی چاہیے، حافظ نعیم
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 07:45am سندھ حکومت نے کراچی کو ڈاکوؤں کے سپرد کر دیا، فاروق ستار علی خورشیدی سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نامزد، ترجمان ایم کیو ایم