دنیا شائع 14 مارچ 2024 04:35pm جنوبی افریقہ کا اسرائیلی فوج میں کام کرنے والے اپنے شہریوں کو سزا دینے کا اعلان افریقن نیشنل کانگریس کی میٹنگ کے دوران وزیر نے فلسطین سے یکجہتی کا اظہار کر دیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 04:19pm ضمنی انتخابات: پیپلزپارٹی کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں سے درخواستیں طلب ضمنی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند 16 مارچ تک درخواستیں ارسال کریں ،نیربخاری
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 04:12pm کیا پی ٹی اے کسی ایجنسی کو کوئی سہولت فراہم کر رہی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ وفاقی حکومت کہہ رہی ہے کسی کو آڈیو ریکارڈنگ کی اجازت نہیں دی، جسٹس بابر ستار
دنیا شائع 14 مارچ 2024 04:09pm دنیا بھر میں چاکلیٹ کے بحران کا خدشہ چاکلیٹ بنانے والی کمپنیز کی جانب سے قیمتیں بڑھانا شروع کر دی ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 05:02pm 200 سے زائد مسافروں والا جہاز سمندر کی تہہ میں موجود، ماہرین کا دعویٰ برطانوی بوئنگ 777 کے پائلٹ سمن ہارڈی کی جانب سے تہلکہ خیز دعویٰ کیا گیا ہے
دنیا شائع 14 مارچ 2024 02:14pm بھارتی پنجاب میں ڈھابے پر میجر سمیت 17فوجیوں کی پٹائی جھگڑا بل کی رقم نقد ادا نہ کرنے پر ہوا، ڈھابے کا مالک اور مینیجر گرفتار
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 02:06pm فواد چوہدری کی درخواست پر لاہورہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ کےسربراہ کی معذرت 2 رکنی بینچ نے درخواست چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو بھجوادی
لائف اسٹائل شائع 14 مارچ 2024 02:02pm لومڑی والا ماسک پہن کر اس کے یتیم بچے کی پرورش ورلڈ وائلڈ مرکز کا ممتا کا احساس لیے منفرد انداز کی پوسٹ وائرل ہوگئی
لائف اسٹائل شائع 14 مارچ 2024 01:54pm پی ایس ایل میچ کے دوران ایسا کیا ہوا جو بھارتی اداکارہ بھی حیران رہ گئیں؟ سونم باجوہ اس سے قبل پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار بھی کر چکی ہیں
دنیا شائع 14 مارچ 2024 01:52pm نائجیریا میں شرعی پولیس نے ایک خاتون سمیت 11 روزہ خور گرفتار کرلیے روزہ نہ چھوڑنے کے عہد پر چھوڑ دیا، مسلم اکثریتی ریاست کینوں میں شروعی قوانین بھی نافذ ہیں۔
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 01:29pm فزکس کے پرچے میں علی ظفر کے گیت والی وڈیو پھر وائرل بہار میں بھی امتحانی پرچوں میں فلمی گیتوں سمیت اوٹ پٹانگ باتیں لکھنے کی روایت رہی ہے.
کھیل شائع 14 مارچ 2024 01:26pm فرانسیسی فٹبالرز کو افطار کا وقفہ دینے سے انکار فیڈریشن نے تمام فٹبال کلبز، ریفریز اور میچ آرگنائزرز کو نوٹس جاری کر دیا
لائف اسٹائل شائع 14 مارچ 2024 01:03pm روزہ رکھ کر پورا دن توانا رہنے کے لیے چند آسان تجاویز سائینٹیفک انداز سے رمضان میں توانائی کے طریقوں پر عمل کریں
لائف اسٹائل شائع 14 مارچ 2024 12:46pm لائیو آن لائن کلاس میں شادی کی پیشکش کی وائرل ویڈیو، ’انتظار نہیں کرسکتے تھے‘ ریاضی کے ٹیچر نے خاتون ٹیچر کو پروپوز کرنے کے لیے الگ سیشن رکھ دیا تھا
لائف اسٹائل شائع 14 مارچ 2024 12:37pm رمضان اسپیشل: آج افطارکا مزہ ’چکن اسموکی کونز‘ کے ساتھ دوبالا کریں ذائقے میں منفرد اور لذیذ ترکیب دستر خوان کی زینت بڑھا دے گی
لائف اسٹائل شائع 14 مارچ 2024 12:30pm ماہ رمضان میں تیزابیت اور گیس سے چٹکیوں میں آرام پائیں دتیزمرچ مصالحوں اور تلی ہوئی اشیاٰء کی کثرت سے بھی تیزابیت اور گیس کی شکایات ہونا عام ہے۔
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 12:20pm ملک میں کاریں تیار کرنے والے اداروں کو دھچکا استعمال شدہ کاروں کی درآمد بڑھنے سے مقامی کاروں کی فروخت گرگئی۔
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 11:42am سرکاری افسر کی چیئرمین ارسا تعیناتی پر سندھ کا شدید ردعمل ، وزیراعظم فیصلہ واپس لینے کو تیار چیئرمین ارسا صوبوں اور وفاق کے نمائندوں کے اوپر ہوں گے، وسیع اختیارات بھی تفویض
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 08:22pm طویل القامت نصیر سومرو کی حالت اچانک بگڑگئی کراچی کے نجی اسپتال میں داخل، بھانجے کی اپیل پر صوبائی وزیر کی اسپتال آمد 2 لاکھ کا چیک دیا
دنیا شائع 14 مارچ 2024 11:06am امریکا میں سمندری لہریں روکنے کیلئے بنایا گیا ٹیلہ 72 گھنٹے میں بہہ گیا 15 ہزار میٹرک ٹن ریت لائی گئی، میساچوسیٹس کے مالدار افراد مکانات بچانے کیلئے 5 لاکھ ڈالر خرچ کیے۔