دنیا شائع 25 اپريل 2024 07:08pm امریکی ایئر فورس بیس کے رن وے پر مگرمچھ آ دھمکا مگر مچھ بڑے طیارے کے لینڈنگ گیئر میں گھس گیا، حکام نے پکڑ کر دریائے ہِلز بورو میں چھوڑ دیا
دنیا شائع 25 اپريل 2024 07:03pm امریکا میں اسرائیل مخالف مظاہروں سے بھارت کو تکلیف جمہوریت میں توازن لازم، اظہارِ رائے کی آزادی کا غلط فائدہ نہ اٹھایا جائے، ترجمان وزارتِ خارجہ
کاروبار شائع 25 اپريل 2024 06:26pm پیٹرول قیمتیں ڈی ریگولیٹ کی گئیں تو پمپس بند کردیں گے، ڈیلرز ایسوسی ایشن پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولیشن کے خلاف ڈٹ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 07:03pm جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج کی مداخلت کی شکایت موصول نہیں ہوئی، قاضی فائز عیسیٰ عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، 6 ججز مجھ سے ملنے آئے تھے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 05:40pm عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی، شیر افضل مروت پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 05:38pm تاجر برادری نے شہباز شریف کو بھارت سے دوستی کا مشورہ کیوں دیا؟ 2019 سے پاک بھارت تجارت سرد خانے میں ہے، معاملات کی درستی کا وقت آگیا، انڈیا ٹوڈے کا تجزیہ
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 05:28pm قومی اسمبلی کمیٹیاں: حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 05:52pm اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں، وزیراعظم اسمگلنگ کا خاتمہ کیے بغیر معیشت مستحکم نہیں ہوسکتی، شہباز شریف
دنیا شائع 25 اپريل 2024 04:32pm پرواز کے دوران پائلٹ نے فلائٹ اٹینڈنٹ کو پروپوز کردیا مسافروں کیلئے یہ منظر حیران کن تھا، پولینڈ کے کانریڈ ہینک اور اس کی ساتھی پولا کو سب نے مبارک باد دی
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 03:48pm آسٹریلیا نے چاقو حملے سے جاں بحق پاکستانی گارڈ کو قومی ہیرو قرار دے دیا فراز طاہر کی فیملی سڈنی پہنچ گئی، آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز کل فراز طاہر کی آخری رسوم میں شریک ہوں گے
لائف اسٹائل شائع 25 اپريل 2024 03:44pm بشری انصاری کا اپنے نئے شوہر کے بچوں کے ساتھ کیسا تعلق ہے؟ بیٹی اورحالیہ شوہر کے بیٹے ایک ہی محلے میں رہتے ہیں
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 03:36pm نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری نواز شریف اور ان کے نواسے جنید صفدر نے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کے مزار پر فاتحہ خوانی بھی کی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 04:09pm لڑکی ہے یا کوئی سزا، اداکار عاصم محمود کا اظہارِ افسوس شادی کے موقع پر کیے جانے والے غیر ضروری اخراجات سے متعلق پوسٹ وائرل ہوگئی
لائف اسٹائل شائع 25 اپريل 2024 03:06pm وائرل شوگر ویکسنگ یا شوگرنگ کے رجحان کو ڈی آئی وائی نہ کریں۔ یہ تباہ کن ہو سکتا ہے ڈی آئی وائی شوگر ویکسنگ شدید جلن، داغ دھبے اوربالوں کی تیز افزائش کا سبب بن سکتی ہے۔
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 03:05pm امارات کی بارشوں نے پاکستانی خاندان کی حالت تباہ کردی بارش کے پانی نے فرنیچر کو بخشا نہ گھریلو آلات کو، درسی کتابیں کاپیاں بھی ناکارہ ہوگئیں
دنیا شائع 25 اپريل 2024 02:36pm جاپانی چڑیا گھر میں 7 سال قبل لایا گیا دریائی گھوڑا بالآخر گھوڑی نکلی دستاویزات میں بھی نر بتایا گیا تھا، ہیپو کی جنس کے تعین کے لیے اوساکا کے چڑیا گھر نے ڈی این اے ٹیسٹ کروایا
لائف اسٹائل شائع 25 اپريل 2024 01:57pm ’واپس کردے بھائی ویڈیو بنانی ہے‘، کتے کا بچہ ننھے ولاگر کا مائیک لے اُڑا چھوٹے کتے کو حیران بچے سے ولاگنگ کا مائیک چوری کرتے اور بچے کو اس کے پیچھے بھاگتے دیکھ کر لوگوں کی ہنسی نہیں رک رہی
دنیا شائع 25 اپريل 2024 01:30pm کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی کافی ہسپانوی ایئر پورٹ کی وینڈنگ مشین سے لی گئی، خاتون کو آئی سی یو میں 36 گھنٹے گزارنا پڑے
لائف اسٹائل شائع 25 اپريل 2024 01:26pm مدیحہ رضوی کے دوسرے شوہر کون، تفصیلات سامنے آگئیں دولہا انگریزی شاعر اور مصنف ہیں
کھیل شائع 25 اپريل 2024 01:17pm پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان اس کھیل کو خیرباد کہہ رہی ہوں جس سے مجھے بہت پیار ہے، بسمہ معروف
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم