لائف اسٹائل شائع 21 مارچ 2024 01:02pm کیٹ میڈلٹن کی حالیہ ویڈیو ان کی ہمشکل کی تھی؟ ہیدی ایگن بول پڑیں کئی ماہ تک منظر عام سے غائب کیٹ سے متعلق قسم قسم کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 04:53pm کراچی: 9 لاکھ روپے کی بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آ گئی گزشتہ دنوں شہری سے ڈکیت بینک کے احاطے سے رقم لوٹ کر فرار ہو گئے تھے
لائف اسٹائل شائع 21 مارچ 2024 12:34pm وہ کلیننگ پراڈکٹس جنہیں کبھی بھی ایک دوسرے کے ساتھ ملانا نہیں چاہیئے دو طاقتور اشیاء کے ملاپ کا کیمیکل ری ایکشن مہلک ثابت ہوسکتا ہے
لائف اسٹائل شائع 21 مارچ 2024 12:20pm معروف پاکستانی اداکارہ نے خود کو کورین روپ میں ڈھال لیا پاکستانی اداکارہ کی تصاویر پر صارفین کے دلچسپ تبصرے
دنیا شائع 21 مارچ 2024 12:08pm صحت کے کس شعبے سے فارما سیکٹر کی چاندی ہوگئی؟ ڈنمارک کی کمپنی نارڈسک اور امریکا کی ایلی للی کا مارکیٹ کیپتل 1300 ارب ڈالر تک جاپہنچا
لائف اسٹائل شائع 21 مارچ 2024 12:06pm ساوتھ انڈین ناشتہ ’آئیڈیل‘ اور بہترین کیوں ہے یہ ہاضمے کی درستی اور وزن کم کرنے میں مددگارہونے کے ساتھ بہترین غذائیت بھی مہیا کرتا ہے ۔
دنیا شائع 21 مارچ 2024 11:54am چین کی نئی آن لائن شاپنگ کمپنی نے کھلبلی مچادی صرف ڈیڑھ سال میں مجموعی مالی حیثیت 150 ارب ڈالر ہوگئی، ایمیزون اور دیگر مغربی پلیٹ فارم پریشان
دنیا شائع 21 مارچ 2024 11:26am ماہرین نے ایلون مسک کا دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا ابھی پانچ سال تک مصنوعی ذہانت کے ہاتھوں انسان کی شکست کا امکان نہیں
لائف اسٹائل شائع 21 مارچ 2024 11:08am آسٹریلیا نے غیر ملکی طلبہ کے لیے ویزا قوانین سخت کر دیے ایک سال میں خالص امیگریشن میں 60 فیصد اضافہ ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 10:55am سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات کی جانچ پڑتال عمل مکمل، آج سے اپیلیں دائر کی جائیں گی سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ 2 اپریل کو قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی۔
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 10:50am آئی ایم ایف نے آن لائن ڈجیٹل پلیٹ فارمز کی جی ایس ٹی رجسٹریشن کا مطالبہ کردیا ویلیو ایڈیڈ ٹیکس کیلئے بھی نئی تجاویز پیش، ٹیکس چوری روکنے کے لیے تادیبی اقدامات پر زور
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 11:52am بجلی وگیس چوروں کےخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ، خصوصی ٹیمیں تشکیل وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 10:29am عثمان ڈار کا نام پی این آئی لسٹ سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنےکا حکم لاہور ہائیکورٹ نے اعتراض دور کرتے ہوئے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 10:13am وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز ہولڈنگ کمپنی کے قیام کی منظوری دے دی فیصلہ قومی ائر لائن کی نجکاری کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 09:59am اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 66 ہزار پوائنٹس کی حد بحال سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بحالی سے بینچ مارک انڈیکس میں 300 پوائنٹس سے زیادہ اضافہ
دنیا شائع 21 مارچ 2024 09:47am فراڈ سے حاصل دولت بٹ کوائن میں تبدیل کرکے لندن لانے والی خاتون کے خلاف کارروائی چینی نژاد جیان وین 4 ارب ڈالر کے بٹ کوائنز سے عالی شان پراپرٹی و دیگر اشیا خریدنے میں ملوث ہے
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 09:46am دُنیا بھر میں دن اور رات کا دورانیہ آج برابر ہوگا آج سے راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا۔
دنیا شائع 21 مارچ 2024 09:08am 40 فیصد امریکیوں کیلئے چین سب سے بڑا خطرہ امریکی حکومت کو امریکا کیلئے خطرہ سمجھنے والے امریکیوں کی تعداد بھی بڑھ گئی، گیلپ سروے
دنیا شائع 21 مارچ 2024 08:58am ہم جنس پرستی کیخلاف قانون پر روس میں پہلی بار گرفتاریاں ے 'بین الاقوامی ایل جی بی ٹی تحریک' پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 10:14am بھارتی انفلوئنسرکو انتہائی سرد ماحول میں ’پری ویڈنگ شوٹ‘ مہنگا پڑگیا منفی 22 سینٹی گریڈ میں کپکپی چڑھنے سے جان پر بن آئی